English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spermathecal Adjective کیسہ کرم منی سے متعلق ۔
Spermathic Adjective متعلق بہ منی یا خصیہ ۔ خصیوی ۔ تخم آور ۔ نطفہ دار ۔ تولیدی ۔ منی سے مشابہ ۔ باتخم ۔
Spermatic Adjective خُصوی ۔ خُصیے کے مُتعَلِق ۔ مادَّہ تولید کے مُتعَلِق ، مَنی یا سیمَن کے مُتَعلَق
Spermatic artery Noun منوی شریان ۔
Spermatic canaliculus Noun منی کی نالی کا راستہ چڑے کی نالی (مردوں میں )
Spermatic card Noun منی کی ڈوری
Spermatic cord Noun خصیوں میں جانے والی نالیوں ۔ پٹھوں اور شریانوں کا مجموعہ ۔ حبل المنویہ ۔
Spermatic duct Noun قنات منوی ۔
Spermatic fascia Noun منی کی نالی یا تھیلی کی جھلی
Spermatic fluid Adjective منی ویریہ ۔
Spermatic vein Noun منوی ورید ۔
Spermatically Adverb منی کی طرح ۔ تولیدی لحاظ سے ۔
Spermaticidal Noun سَپَر میٹوزوآ کے لیے مُہلَک
Spermatid Noun خُلیہ منویہ ۔ نہوضِ منوی
Spermatiferous Adjective بزرک بردار ۔
Spermatin Adjective سپرمٹن ۔ مادہ منویہ میں البومن ۔
Spermatiophore Noun تخمک بردار ۔ بزرک بردار ۔
Spermatism Adjective اخراج منی ۔
Spermatitis Noun منی کی ڈوری کی سوزش ورم کیسہ منوی
Spermatium Noun ایک غیر مُتحَرِک نر تولیدی خُلیہ
Spermatius funiculus Noun منی کی ڈوری
Spermatization Noun منی کا اخراج ۔
Spermatize Verb منی کا خارج ہونا ۔
Spermato Prefix سابقہ بمعنی ۔ منی ۔
Spermatoblast Noun منوی نہوض ۔ نرکی منی کا بار ور جرثو مہ ۔
Spermatocele Adjective منی کی نالی کی سوجن ۔
Spermatocelectomy Noun خصیہ کی رسولی کو کاٹنا
Spermatocidal Noun جرثومہ منی کش
Spermatocide Noun کرم منی کش ۔
Spermatoclemma Noun غیر اختیاری اخراج منی