spelling checker – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کمپیوٹر کا ایک پروگرام جس کے ذریعے درج شدہ متن کے ہجّوں کی پڑتال ہوجاتی ہے ۔ کمپیوٹر میں بھرے ہوئے لغات سے مقابلہ کر کے صحیح املا بتانے والا ۔ املا پارکھ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سپیلنگ چیکر ۔ ایک ایپلیکیشن جس میں غلط ہجوں کی پڑتال کے لیے ڈسک کی بنیاد پر کام کرنے والی ڈکشنری کا استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu