English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Speechway Noun کسی خاص قوم یا خطے کا بولنے کا طرز ۔
Speed Noun رفتار ۔ شرح رفتار ۔
Speed boat Noun تیز رفتار موٹر کشتی ۔
Speed boss Noun صحیح رفتار کارکردگی کا سردار ۔
Speed bump Noun گاڑیوں کی رفتار دھیمی کرانے کے لیے سڑک کی چوڑان میں ایک نمایاں اُبھار ۔ رفتار شکن ۔
Speed cop Noun پولیس جو موٹر چلانے والوں کی رفتار پر نظر رکھتی ہے ۔
Speed counter Noun گردش نگار ۔
Speed gear Noun بائیسکل وغیرہ کو ٹھیک کرنے کا پرزہ ۔
Speed indicator Adjective رفتار نما ۔
Speed light Noun رَفتاری لیمپ ۔ تَصویر کشی میں حرکت اور عمل کو گرفت میں لاتی ھے
Speed limit Noun حَد رَفتار
Speed man Noun تیز رفتار سائیکل سوار ۔
Speed merchant Noun تیز رفتاری میں موٹر چلانے والا ۔
Speed of arm movement Adjective بازو کی حرکات کی رفتار ۔
Speed of light in a vacuum
Speed reading Noun تیز خوانی ۔ تیز رفتاری سے پڑھنا
Speed regulator Noun ناظم چال ۔ ضابط چال ۔
Speed test Noun آزمائش رفتار ۔ امتحان رفتار ۔
Speed trap Noun رَفتار گِیر ۔ کَم رَفتار کرنے والی جگہ
Speed up Idiom تیز کرنا ۔
Speed up Idiom تیز کرنا ۔
Speed was not too much so it was a minor blow Phrase رفتار بہت زیادہ نہیں تھی اس ہی لئے یہ ایک ہلکا جھٹکا تھا
Speed well Noun جڑی بوٹی کی قسم جو بیل کی طرح چڑھتی ہے ۔
Speedball Noun کوکین اور ہیروئن یا مارفین کا مرکب ۔ فٹ بال سے ملتا جُلتا ایک کھیل جس میں گیند کو ہاتھ سے بھی چھو سکتے ہیں ۔
Speedboat Noun تیز روی کے لیے بنائی گئی موٹر بوٹ
Speeded Verb رفتار بڑھائی جلدی کی ۔
Speeder Noun تیز کرنے والا ۔ تیز چلانے والا
Speedful Adjective تیز ۔ تیز رفتار ۔
Speedfully Adverb تیزی سے ۔ تیز رفتاری سے ۔
Speedily Adverb تیزی سے فوراَ ۔