English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Speediness Noun تیزی ۔ تیزروی ۔ تیز رفتاری ۔
Speeding traffic laws and careless ignorance are the real causes of traffic accidents
Speeding up Noun تسریع ۔ تیزکاری ۔ تند کاری ۔
Speedingboat Noun تیز رَفتار کَشتی رانی
Speedless Adjective غیر منفعت بخش ۔ غیر موثر ۔ ناکام ۔
Speedometer Noun رَفتار ماپنے کا آلہ
Speedster Noun تیز رفتاری سے موٹر چلانے والا ۔ تیز رفتار موٹر وغیرہ ۔
Speedway Noun تیز راہ ۔ تیز رَفتاری کی حَد والی شاہراہ
Speedwell Noun ترہ تیزکِ آبی ۔ ایسے پَودے جِن کے گُچھے دار پھول بنِفشی سفید یا آسمانی رنگ کے ھوتے ہَیں
Speedwey Noun تیز رفتا ری سے موٹر یا بائیسکل چلانے کا دستہ ۔ موٹر یا بائیسکل کے مقابلے کا میدان ۔
Speedy Adjective تیز رفتار فوری ۔ جلدی ۔ جلد ۔
Speedy cut Noun گھوڑے کے اگلے پیر کے گھٹنے کے پاس کا اندرونی زخم یا چوٹ جو ٹانگ کے آپس میں رگڑا جانے سے ہوتا ہے ۔
Speedy trial فوری سماعت ۔ جلداز جلد سماعت ۔
Speel out وضاحت سے بیان کرنا
Spehnoid Adjective فانہ کی شکل کا ۔ فانہ نما ۔
Spehrical mirror Noun, Adjective کروی ۔ آئینہ ۔
Speiss Noun سنکھیا۔ لوہے وغیرہ کا مرکب جو سیسے کی بعض کچ دھاتوں کو پگھلانے میں پیدا ہو جاتا ہے ۔
Speiss cobalt Noun سفید کو بالٹ ۔
Spek boom Noun جنوبی افریکہ کا ایک درخت یا اس کی لکڑی ۔
Spektro phobia Phrase آئینوں کا خوف
Spelaean Adjective غار باش ۔ غار نشیں ۔ گھپا باشی ۔ غار میں رہنے والا ۔ غار کی طرح کا ۔
Spelaelogical Noun کہفیائی ۔ علم غاراں سے متعلق ۔
Spelaelogically Adverb کہفیات کی رو سے ۔
Spelaelogist Noun کہفیات داں ۔
Spelaelogy Noun کہفیات ۔ علم غاراں ۔
Spelder Verb پھاڑنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔ دراز ہونا ۔
Spelding Noun ایک قسم کی چھوٹی مچھلی جسے دھوپ میں سکھا کر محفوظ کیا جا سکے ۔
Spelean Adjective غار باش ۔ غار نشیں ۔ گپھا باشی ۔ غار میں رہنے والا ۔
Speleilogical Noun کہفیائی ۔ علم غاراں سے متعلق ۔
Speleogist Noun غاروں کے علم کا ماہر