English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Specular دہات کے آئینے کا ۔ انعکاسی ۔ چکمدار ۔ فلزی آئینہ لگا ۔ دوربین ۔ آلہ اتساع کے ذریعہ کیاھوا ۔ نظر سے متعلق ۔ وسیع ۔منظرپیش کرنے والی اونچائ ۔
Specular iron فلزی لوہا ۔
Specular reflection انعکاس کامل ۔
Specular stone ایک شفاف یانیم شفاف مادہ جسے بطور آئینہ یاشیشہ استعمال کیا جاتا ہے ۔
Speculate Verb سوچنا ۔ غور کرنا ۔ فِکر کرنا ۔ سَٹے کا کاروبار کرنا
Speculated Verb تخمینہ لگایا اتصور کیا ۔
Speculation Noun قیاس آرائی ۔ غور و فِکر کا عمل ۔ سٹّہ بازی
Speculation has ruined him Phrase سٹہ بازی نے اُسے تباہ کر دیا
Speculatist مفکر ۔ نظریہ قا ئم کرنے والا ۔ غیر عملی آدمی سٹے باز ۔
Speculative Adjective قیاسی ۔ خیالی ۔ نَظری ۔ سَٹّے بازانہ
Speculative investmant Noun سٹا کی سرمایہ کاری ۔
Speculative investment Adjective اس توقع پر سرمایہ کاری کرنا کہ موافق بازار کے حالات سے منافع ہو گا ۔
Speculative market Adjective سٹہ بازار ۔
Speculative transaction سٹہ کا معاملہ ۔ سٹہ کا سودا ۔
Speculatively نظری حیشیت سے ۔ خیالی طور پر ۔ سٹے کے طور پر ۔
Speculativeness نظری یا خیالی ہونا ۔
Speculator Adjective سٹہ باز تخمین سے کام لینے والا یا اس میں لگا رہنے والا سٹے کا سودا کرنے والا ۔
Speculum آئینہ درپن ۔
Speculum forceps منظاری چمتی ۔
Speculum metal آئینہ دہات ۔ تانبے اور ٹین کا بہرت جو آئینہ بنانے میں کام آتا ہے
Speculum sequestrum Noun بذریعہ منظار استعمال ہونے والی لمبی چمٹی
Sped Verb رفتار بڑھائی ۔
Speech Noun تَقریر ۔ گُفتَگُو ۔ بات چیت
Speech center Noun مرکز تکلم
Speech centre دماغ کے وہ اعصاب جو قوت گویائی کو کنٹرول کر تے ہیں ۔ نطقی اعصاب ۔
Speech community Noun ہم زبان لوگ
Speech craft گویائی کا علم ۔ علم نطق ۔
Speech day اسکولوں کا سالانہ جلسہ جس میں انعام تقسیم کیا جاتا ہے اور نظمیں وغیرہ پڑہی جاتی ہیں ۔
Speech defect Noun نقص گویائی ۔
Speech desired Noun گفتگو میں رکاوٹ