English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Speech echo Noun صوت تنویمی
Speech freedom of آزادی تقریر ۔
Speech is a physician to a sick mind Idiom بات چیت بیمار کے لیے گویا طبیب ہے ۔
Speech is silver silence is gold
Speech is silver silence is golden
Speech is the index of the mind Idiom آدمی کی بات چیت سے دل کا حال معلوم ہو جاتا ہے ۔
Speech is the picture of the mind Idiom جو دل میں ہوگا وہی زبان پر آۓ گا ۔
Speech maker مقرر ۔ خطیب ۔
Speech making تقریع ۔ خطابت ۔ تقریر کرنا ۔
Speech organ نطقی عضو ۔
Speech power Noun قوت تکلم
Speech reading گونگے اور بہرے شخص کا بولنے والے کے ہونٹوں کو دیکھ کر بات سمجھ لینا ۔
Speech right of حق تقریر ۔
Speech scanning Noun رک رک کر تقریر کرنا
Speech sound گفتاری آواز ۔
Speech synthesis Noun سپیچ سینتگسز ۔ بولے گئے الفاظ تخلیق کرنے کی کمپیوٹر کی قابلیت ۔
Speech therapy Adjective خلل نطق کا علاج ۔
Speech training Adjective طلبہ کی وہ ترتیب جس میں انھیں صاف بولنے اور تلفظ کی تربیت دی جائے ۔
Speechful Adjective باتونی ۔ زیادہ گو ۔ بسیار گو ۔ بکی ۔ پر معنی آنکھ ۔ چہرہ وغیرہ ۔
Speechfulness Noun باتونی ہونا ۔ بسیار گوئی ۔
Speechification Noun تقریر بازی ۔ تقریر ۔ تقریر کا موقع ۔
Speechifier Noun تقریر باز ۔ تقریر کی صلاحیت رکھنے والا ۔
Speechify Verb تقریر کرنا ۔ خُطبہ دینا
Speechifying Noun تقریر کرنا ۔ تقریر بازی ۔ جلسہ عام سے خطاب کرنا یا کرنے کا موقع ۔
Speeching Noun تقریر بازی ۔ تقریر کرنا ۔ تقریر کا فن ۔ تقریر ۔
Speechless Adjective گُونگا ۔ خاموش ۔ بہرا ۔ لاجواب
Speechlessly Adverb بےزبانی سے
Speechlessness Noun بے زبانی ۔ گُونگا پَن
Speechlike Adjective تقریر سے مشابہ ۔
Speechreading Noun گونگے اور بہرے شخص کا بولنے والے کے ہونٹوں کو دیکھ کر بات سمجھ لینا ۔