English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spectroheliograph Noun طیفی شمس نگار ۔
Spectroheliographic طیفی شمس نگاری سے متعلق ۔
Spectrohelioscope Noun طیف شمس بین
Spectrohelioscopic Adjective اِس آلے کے ذریعے سُورِج کا عمل
Spectroheliscope Noun طیفی شمس بین ۔
Spectrohellographic Adjective طیف شمَس نِگاری کے بارے میں
Spectrological Adjective طیفیاتی ۔ علم طیف کا ۔
Spectrology Noun طیفیات ۔ علم الطیوف ۔ علم الارواح ۔ بھوتوں کا علم ۔
Spectrometer Noun طیف پیما ۔ اخراف پیما ۔
Spectrometer spectroscope
Spectrometric Adjective طیف پیما ئی سے متعلق ۔
Spectrometry Noun طیف پیمائی
Spectrophone Noun صوتی طیف پیما ۔ طیف فون ۔
Spectrophotometer Noun طیفی ضیاع پَیما ۔ دو نُوری اشعاع طُول مَوج ، طُول مَوج سے مَوَازنَہ کے لیے فوٹو میٹَر ۔ آلہ کے ذَریعے نَقشے میں رَنگوں کی شِدَّت کا مُطالِعہ کَرنا ۔
Spectrophotometric Adjective طیف تصویر پیمائی کا
Spectrophotometry Noun طیف تصویر پیمائی
Spectrophtometer Noun طیفی ضیا پیما ۔
Spectropolarimeter Noun طیفی قطب پیما ۔
Spectroscope طیف بین ۔ برقی مقناطیسی تابکاری میں موجود مختلف طول امواج کا معائنہ کرنے کا سامان ۔
Spectroscopic Adjective طیف بینی کا
Spectroscopic analysis Noun طیفی تجزیہ ۔ طیف نمائی تجزیہ ۔
Spectroscopic binary Noun اسپکٹرمی دو تارہ ۔
Spectroscopically Adverb طیف بینی کے زریعے
Spectroscopist Noun طیف بینی کا ماہر
Spectroscopy طیف بینی ۔ علم کیمیا کی وہ شاخ جو مختلف کیمیائ یمرکبات کے نوعی اور تجزیاتی مقاصد کے لیے ان کے طیف پیدا کرنے اور ان کا مطالعہ کرنے کے کام آتی ہے ۔
Spectrphotometer Phrase طیفی ضیاء پیماء : دونوری اشعاع طول موج ، طول موج سے موازنہ کے لیے فوٹو میٹر ۔
Spectrum Noun طیف ۔ اَشعائی بَتیوں کی تَقسیم ۔ شُعاع ریزی ۔ رنگوں کا وہ سِلسِلہ جو درجہ بدرجہ سُرخ ۔نارنجی۔ زرد۔ نیلا ۔سبز اودا اور بنِفشی صُورَت اَختِیار کر جاتا ھے
Spectrum analysis طیفی تجزیہ ۔
Spectrum anlysis Adjective چمَکدار ۔ آئینے کی سی اِنعکاسی صلاحیَت والا
Spectrum plural spectra