English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spectinomycin Noun سوزاک میں استعمال ہونے والی ایک انٹی بیوٹک دوا ۔
Spectograph طیف نگاری ایک انسٹرومنٹ جو طیف کا فوٹو گراف ریکارڈ پیدا کرتا ہے ۔
Spectometric Adjective طیف پیمائی کا
Spectra Phrase سپیکٹرا : یہ spectrum کی جمع ہے ۔
Spectral Adjective ارواح اور آسیب کے متعلق ، ان رنگوں کے متعلق جو اندھیرے میں شعاع پڑنے سے نظر آتے ہیں ۔
Spectral density Noun ( طبیعیات ) طیفی کثافت ۔
Spectral function Noun طیفی تفاعل ۔ ( شماریات)
Spectral line Phrase طیفی لائن : طیف میں شدت (intensity) سے متعلقہ ۔
Spectral sensitizers طیفی حساس گر ۔ حساس گر رنگ جو ایک فوٹوگرافک سلور ہیلائیڈ ایملشن کی قدرتی حساسیت کو وسعت دینے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔ اس عمل کو طیفی حساس گری کہتے ہیں ۔
Spectral series طیفی سلسلہ ۔ کسی مادے کے اخراجی طیف کے جذب میں متعلقہ خطوط یا لکیروں کا ایک گروپ ۔
Spectral type spectral class
Spectrality Verb واہمہ
Spectrally Adverb رُوح کی طرح
Spectre سایہ بھوت پریت ۔
Spectre bat Noun ایک قسم کی چمگاڑر
Spectre crab Noun شیشہ کیکڑا ۔ لاروائے سرطان بحری ۔
Spectre insect Noun سایہ حشرہ ۔ عصا حشرہ ۔
Spectre lemur Noun لاغر لیمور ۔ کعبیہ ۔
Spectre shrimp Noun ایک قسم کا گو دوں پایہ خار پوست ۔
Spectre tarsier Noun ایک لیمور نما جانور ۔
Spectro balometer Noun طینی اشعاع پیما ۔
Spectrochemical series طیفی کیمیائی سلسلہ ۔ لچنڈز کی ترتیب ان کے اس رجحان کے مطابق ہے جو مخلوطات کے d مداری میں تفرقہ کا سبب بنتا ہے ۔
Spectrocolometry Noun طیفی الوان پیمائی ۔
Spectrocolorometer Noun طیفی الوان پیما ۔
Spectrogam Noun طیفی خاکہ ۔ نَقشہ
Spectrogram Noun نقشہ طیف ۔ طیفیہ ۔
Spectrograph Noun نَقشہ نِگار ۔ طیف نِگار
Spectrographically Adverb طیف نِگاری کے طَور پَر
Spectrography Noun طیف نگاری ۔
Spectroheliogram Noun طیف نِگار کے زریعے لی گئی سُورِج کی تَصویر