English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Specklessly Adverb بے داغ ہو کر ۔ بغیر نقص کے ۔
Specklessness Noun بےداغ ہونا ۔ بے نقص ہونا ۔
Speckly Adjective داغدار ۔ چتی دار ۔
Specksioneer Noun وہیل مچھلیکے شکار میں بر چھا مارنے والوں کا افسر ۔
Specky Adjective داغ دار ۔ دھبے دار ۔
Speclate Verb سوچنا ۔ خیال کرنا ۔ قیاس سے کام لینا ۔
Specrometer Noun ایسا آلہ جس کی مدَد سے نَقشہ کا مُشاہدہ کیا جا سکے
Specs Noun چَشمہ ۔ عینَک
Spectacle Noun تماشا ، نظارہ ، وہ چیز جس پر سب کی نظر پڑے ، (جمع ) عینک ، چشمہ ۔
Spectacle case Noun چشمہ کا خول ۔
Spectacle owl Noun ایک قسم کا الّو ۔
Spectacled Adjective عینک لگائے ہوئے ۔ وہ جانور جس کی آنکھوں کے اوپر عینک سے مشابہ نشان ہوں ۔
Spectacled bear Noun جنوبی افریکہ کا ریچھ ۔
Spectactes Noun عینک ، چشم
Spectacular Adjective دیدنی ۔ قابلِ دید ۔ شاندار
Spectacularity Noun اعلٰی تماشہ گری
Spectacularly Adverb تماشے کی کیفیَت لیے ھُوئے
Spectant Adjective نقاب سامنے دیکھتا ہوا ۔
Spectate Verb دیکھنا ۔ مشاہدہ کرنا ۔
Spectated Verb دیکھا ۔
Spectator Noun ناظر ، دیکھنے والا ، تماشائی ۔
Spectator ion Phrase سپیکٹیٹر آئن : دگر آئنوں میں کیمیائی تعامل کی تکمیل کے باوجود محلول میں رہ جانے والے آئن کو سپیکٹیٹر آئن کہتے ہیں ۔
Spectator sport Noun ایسا کھیل جو تماشائیوں کے لیے ھو
Spectatorial Adjective تماشے کی حَیثِیت سے
Spectatorship Noun تماشائی ہونا ۔
Spectatory Noun تماشائیوں کی جماعت ۔
Spectatral Adjective روحانی ۔ غیر جسمانی ۔ غیر حقیقی ۔ روح جیسا ۔ آسیبی ۔ روحی ۔ غلط ۔ پُرفریب ۔ طیفی ۔
Spectatress Noun تماشائی عورَت
Specter Noun بھُوت ۔ پریت ۔ آسیب ۔ نہ نظر آنے والا
Specticied Adjective چَشمہ لگائے ھُوئے