English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Specification bias Noun تصریحی طرفداری ۔
Specificiness Noun تعین ۔ مصرح یا معین ہونا ۔ خصوصیت ۔ مخصوص ہونا ۔ خاص علامت ۔ نوعی ہونا ۔
Specificity Noun تعین ۔ خُصُوص
Specificness Noun خصوصیت ۔ خاص الخاص ۔ خصیت ۔ خاص پن ۔
Specifics Noun طب ۔ مجربات ۔
Specified Adjective معینہ ۔ محصوص ۔
Specifier Adjective صراحَت یا تَصرِیح کُنَندہ
Specifiesty Noun خصوصیت
Specify Verb خصوصی ذکر کرنا ۔
Specillum Adjective سلائی ۔
Specimen Noun نمُونہ ۔ عجِیب سا آدمی ۔ مَعمُول سے ہٹا ھُوا آدمی
Specimen signature Noun دستخطوں کا نمونہ ۔
Specimen signature bkg Adjective مخصوص دستخط یا دستخط کا نمونہ جو بینک میں حساب کھولتے وقت لیا جاتا ہے ۔
Specio Prefix سابقہ بمعنی نوع ۔
Speciology Noun نوعیات ۔ علم الانواع ۔
Speciosa acacia arabica Noun سرس ، شریں
Speciosity Noun خُوش نُمائی
Specious Adjective بظاہر خُوش نُما ۔ بظاہر ٹھیک اور مُناسِب
Specious present Noun حال محسوس ۔
Speciously Adverb بظاہر صحیح طَور پَر
Speciousness Noun ظاہری صِحَت
Speck Verb داغ دھبہ ۔
Specked Adjective داغ دار ۔
Speckiness Noun داغ دار ہونا ۔
Speckle Noun کِسی چیز میں چھوٹا سا داغ یا دھبہ
Speckle belly Noun دھبا ۔ داغ ۔ چتی دار ۔ چتی دار ہونا ۔
Speckle interferometer Phrase سپیکل انٹر فیرومیٹر : فلکیات میں استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ۔
Speckled Adjective داغدار ۔ چتی دار ۔ بوقلموں ۔ گوناگوں ۔
Speckledness Noun بوقلمونی ۔ رنگ برنگ کا ہونا ۔
Speckless Noun بے داغ ۔ بےنقص ۔ صاف ۔