English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Specific difference Noun امتیازی و صف ۔ مابہ الامتیاز ۔
Specific duty معین عایدہ ۔
Specific factor Noun مخصوص جزو ۔ ( شماریات)
Specific fever Noun اصلی بخار
Specific goods Adjective معین اشیاء خاص اشیاء ۔
Specific grant Adjective مخصوص گرانٹ ۔
Specific gravity Adjective طبیعات کثافت اضافی کثافت نوعی کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اس قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو پانی کو ٹھوس اور مائع چیزوں کا معیار مان لیا گیا ہے اور ہائیڈروجن یا ہوا کو گیسوں کا ۔
Specific heat Noun پانی کی حرارتی گُنجائِش کا تناسَب ۔ حرارَت نُوعی
Specific immunity Noun وہ مناعت جو کسی خاص مرض کے خلاف نہ ہو
Specific indent طلب نامہ اشیاء مخصوص ساخت کی ۔
Specific inhibition Noun نوعی امتناع
Specific latent heat Phrase مخفی حرارت نوعی : اکائی کمیت کی حرارت نوعی ۔
Specific myositis Noun عضلاتی سوزش (متعین)
Specific name نام نوعی ۔ نام مخصوص ۔
Specific non Noun غیر مخصوص
Specific performance معین کار آوری خاص کار آوری ۔
Specific purposes Adjective اغراض مخصوص ۔
Specific relief دادرسی خاص ۔ دادرسی مختص ۔
Specific remedy Noun حکمی علاج ۔ خاص علاج ۔
Specific resistance Phrase مذاحمت نوعی : یہ resistivity کا متروک شدہ نام ہے ۔
Specific rotation Noun گردشن مخصوصہ ۔ گردش نوعی ۔
Specific serum Noun نوعیمرض
Specific tax Adjective معین محصول خصوصی محصول ۔
Specific taxes Adjective خصوصی محصول ۔
Specific treatment Noun خاص علاج
Specific unemployment Adjective مخصوص صنعتوں میں بے روزگاری ۔
Specific volume Noun حجم مخصوص ۔ حجم نوعی ۔
Specific weight Noun وزن مخصوص ۔ وزن نوعی ۔
Specifically Adverb بِالخُصوص ۔ تَعیَن کے ساتھ
Specification Adjective تصریح تعین جس کی تخصیص کی گئی ہو ۔