English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Speciality Adjective خصوصیت خاص ہونے کی حالت یا شرط خاص کردار ۔
Specialization Adjective تخصص کسی خاص شاخ علم و عمل میں مہارت و معلومات خصوصی کا حصول ۔
Specialize Verb خصوصی مہارت حاصل کرنا ۔
Specialize com Adjective مخصوص ہونا کسی خاص راہ علم و عمل میں خصوصیت حاصل کرنا یا کرنے میں لگ جانا ۔
Specialized Verb خصوصی مہارت حاصل کی ۔
Specially Adverb خاص طور پَر ۔ خُصُوصی
Specialness Noun خصوصیت ۔ خاص پن ۔ خصیت ۔ بہت عمدہ ۔ خاص الخاص ۔
Specialty Noun خُصوصِّیت ۔ خاص ھونے کی شَرط
Speciate Verb انواع میں بٹنا ۔ جماعت بندی کرنا ۔ گروہ بندی کرنا ۔
Speciation Noun ایسا اِرتقئی عمل جِس میں جاندار ایک دوسرے سے مُمتاز ھوتے ہَیں
Speciational Adjective الگ صُرت اَختِیار کرنے والا
Speciative Verb اِرتقئی عمل میں الگ صُورَت اَختیار کرنا
Specie Noun نَقدی ۔ نوٹ کی جگہ سِکوں میں رقم
Specie point Noun سکہ نقاط ۔
Species قسم جنس ذات ۔
Species indifferent Noun غیر مخصوص نوع
Speciesism Noun انسانی برتری کی بنا پر حیوانوں پر جبر کرنے کا حق ۔
Speciesist Noun, Adjective نوع پرستی ۔ انسانی برتری کو ماننے والا ۔ گروہوں کو ماننے والا ۔
Specifiable Adjective قابل تَخصِیص
Specific Adjective مخصوص تعمیل واضح ۔
Specific ability Noun مخصوص قابلیت ۔
Specific absorption Noun جذب خصوصی ۔
Specific atrial granule Noun اذنی غذائی پیپسٹائڈ جمع کرنے والے دانے
Specific capital Noun مختص اصل ۔
Specific case Noun نوعی اصبات
Specific cause Noun سبب مخصوص ۔
Specific character Noun نوعی خاصلہ ۔
Specific conductance مخصوص ایصالیت ۔ مخصوص ایصالیت اس محلول کی ایصالیت ہے جو ایک مربع سینٹی میٹر کے دو ایسے الیکٹروڈ کے در میان پایا جاتا ہے جو ایک دوسرے سے ایک سینٹی میٹر دور ہوتے ہیں ۔
Specific conductivity Noun مخصوص چالکتا ۔ نوعی موصلیت ۔
Specific death rate Noun نوعی شرح اموات