English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Special leave to appeal اجازت خاص برائے مرافعہ ۔ اجازت خاص نرائے اپیل ۔
Special letter of administration اہتمام ترکہ کا صداقت نامہ خاص ۔
Special licence Noun شادی کا خصوصی اجازت نامہ ۔ فوری یا غیر معمولی وقت یا مقام پر شادی کے لیے ۔
Special lien خاص حق قانونی ۔
Special magistrate خاص مجسٹریٹ ۔ خصوصی مجسٹریٹ ۔
Special means of knowledge Noun خاص وسائل واقفیت ۔
Special offer Adjective خصوصی پیش کش ۔
Special partner شریک خاص ۔
Special permission Adjective اجازت خاص ۔
Special plea Adjective عذر خاص ۔
Special pleader اسپیشل پلیڈر کا رکن جس کے سپرد قانونی معا ملات میں رائے دینا اور بعض غیرمعمولی کاروائیوں کو انجام دینا ہے مخصوص وکالت کرنےوالا غلط استدلال کرنے والا ۔
Special pleading Noun قانُون کے مُخالِف
Special privilege Noun خُصوصی مراعات ۔ عام حُقوق کے عِلاوہ حقُوق
Special providence Noun رحمت خداوندی کی کوئی خاص مثال ۔
Special representative Adjective نمائندہ خصوصی ۔ نامہ نگار خصوصی ۔
Special school Noun معذور یا خصوصی توجہ کے لائق بچوں کی تربیت کے لیے خصوصی درس گاہ ۔
Special sens Noun حس لامسہ ، سامعہ ، شامہ ، باجرہ ، ذائقہ اور بعض اوقات حس توازنی بھی ان میں گنی جاتی ہے
Special sense Noun حواس مخصوصہ
Special session Noun خُصوصی اِجلاس
Special theory of relativity
Special unitary group Phrase خصوصی یونیٹیری گروپ : مقطع 1 + کے ساتھ دیئے گئے مرتبہ کے تمام پونیٹیری قالبوں کا گروپ ۔
Special verdict Noun خصوصی قانونی فیصلہ جس میں صرف واقعات کی تصدیق ہو اور عدالت اُن سے خود نتائج اخذ کرے ۔
Specialcourt غیرمعمولی اور عارضی عدالت ۔
Specialeffect کوئ پر فر یب اثر جواکشر فلموں میں بڑہا جاتا ہے ۔
Specialisation Noun انفرادیت پیدا کرنا ، مہارت خصوصی ، تخصیص ۔
Specialism Noun علم کی ایک شاخ تک خود کو محدُود کر دینا
Specialist Adjective خصوصی ماہر ۔
Specialist teacher Adjective خاص مضامین میں تخصص کا حامل استاد ۔
Specialistic Adjective خُصوصی مُہارَت کا
Specialities Noun مَخصُوص صِفات