English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Special delivery Adjective خصوصی ترسیل ڈاک وغیرہ کی معمول سے ہٹ کر اضافی فیس کے ساتھ کسی مخصوص شخص کے ہاتھ ترسیل ۔
Special depository خصوصی دارالامانت ۔ خاص دارالامانت ۔
Special deposits Adjective خاص امانت ، خصوصی امانت ۔
Special deposits bkg Adjective خاص امانت خصوصی امانت ۔
Special deputy Noun, Adjective نمائندہ خاص ۔
Special drawing rights Noun, Plural بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے زائد زرمبادلہ خریدنے کا اختیار ۔
Special edition Noun اخبار کا خصوصی شمارہ یا ضمیمہ ۔ جو عام ایڈیشن کے بعد کی خبریں دے ۔
Special education Adjective خصوصی بچوں کے لیے تعلیم ۔
Special education aid Noun خصوصی تعلیم کی امداد ۔
Special educator Adjective خصوصی تعلیم کے اداروں کا استاد ۔
Special endorsement خصوصی تظہیر ۔
Special favour مراعات ۔
Special formula Noun عنصری فارمولا ، سالہ کے ذرات کا فارمولا
Special fracture Noun کسر خاص
Special function Phrase مخصوص فنکشن ، سپیشل فنکشن : نان ایلیمنٹری فنکشنز میں سے کوئی ایک فنکشن ۔
Special handling Noun درجہ چہارم کی ڈاک وغیرہ سے خاص فیس ادا کرنے پر درجہ اول کا سا سلوک ۔
Special homology محدود تطابق ۔
Special immediate annuity Noun مخصوص فوری سالیانہ ۔
Special indorsement عبارت ظہری خاص ۔
Special indorsment عبارت ظہری خاص ۔
Special intention
Special interest Adjective لوگوں کا وہ گروہ بطور ادارہ جو حکومت سے عوام کے مفاد کو نقصان پہنچا کر فائدہ اٹھا رہا ہو مخصوص مفاد ۔
Special issue Idiom جرم سے انکار ۔
Special joint life and survivor annuity Noun مخصوص مشترکہ زندگی و پسماندہ سالیانہ ۔
Special judege منصف خاص ۔ کسی خاص مقصد یا قانون کے تحت تجویز کنندہ ۔ خاص جج ۔
Special judge منصف خاص ۔ کسی خاص مقصد یا قانون کے تحت تجویز کنندہ ۔ خاص جج ۔
Special jury Noun خصوصی جیوری وہ جیوری جو مخصوص استعداد اور صلاحیتوں کی بنا پر غیر معمولی طور پیچیدہ مقدمات کی سماعت اور فیصلہ دہی کے لیے استعمال کی گئی ہو ۔
Special language Adjective کسی خاص سماجی گروہ کی زبان ۔
Special law Latin Law قانون خاص ، قانون مختص الامرء یہ ایک مسلمہ قانون ہے ۔
Special leave رخصت خاص ۔