English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spearwort Noun ایسا پَودا جِس کے پَتے نیزے کی طرح نوکِیلے ھوتے ہیں
Speary نیزہ نما ۔ نوکیلا اور پتلا ۔ تیز ۔نیزہ دار ۔ نیزہ سے لڑی ہوئ ۔ جنگ ۔
Spec Adjective سٹہ ۔
Specail effects Noun, Plural فلم اور ریڈیو ۔ ٹیلیوژن کے پروگراموں میں کیمرے اور کمپیوٹر کے عمل یا دیگر ذرائع سے خاص تاثرات پیدا کرنا ۔
Specailism مہارت خصوصی ۔ تخصیص جوئ ۔ کوئ مطالعہ یا تفتیش ۔
Specefic action Noun نوعی فعل (مخصوص فعل)
Spech therapist Noun زبان اور گفتگو کی خرابیاں دور کرنے کا ماہر
Special Adjective مخصوص قسم یا نوعیت والا جیسے مخصوص فرد یا اپنی مثال آپ کسی شخص یا شے سے متعلق ۔
Special abilities Adjective وہ مہارتیں جو ذہنی طرزعمل کی تشکیل کرتی ہیں ۔
Special ability Noun خصوصی قابلیت ۔
Special acceptance Noun ھنڈی خاص شرائط کے ساتھ کہ کب ، کہاں اور کیسے اس کی ادائی ہونی ہے ، خصوصی قبولیت ۔
Special act قانون خاص ۔/
Special agent Noun خاص ایجنٹ ۔
Special anatomist Noun خصوصی تشریح
Special anatomy تشریح خاص ۔ علا حدہ علااعضاکی ۔
Special area Noun کوئی ضلع یا علاقہ جس کے لیے قانوناً خاص معاشی مراعات رکھی جائیں ۔
Special assessment bond Noun خاص تشخیصی بانڈ ۔
Special boiling point spirits خصوصی نقطہ ابال رکھنے والی سپرٹیں ۔ صاف شدہ محلل جو مخصوص اور منتخب نقطہ ابال رکھتے ہیں اور گیسولین کی فریکشن ڈسٹی لیشن (جزوی تقطیر وکشید سے حاصل کیے جاتے ہیں ) مثلاً ۶۲ سے ۸۲ سینٹی گریڈ تک نقطہ ابال رکھنے والے محلل ۔
Special branch Noun سیاسی تحفظ سے تعلق رکھنے والی پولیس ۔
Special case مقدمہ خاص ۔
Special circumstances خاص حالات ۔ مخصوص حالات ۔
Special class Noun درجہ خاص ۔
Special constable Noun ہنگامی صورت حال میں پولیس کی مدد کرنے کے لیے حلف برادر ۔ وقتی خدمات انجام دینے والا سپاہی ۔
Special correespondent خصوصی نامہ نگار ۔
Special correspondent Noun کسی اخبار کے لیے خاص واقعات یا موضوعات پر کالم لکھنے والا صحافی ۔
Special dail کسی ذمہ دار آدمی کے ذریعہ دی ہوئ ضمانت ۔
Special damage Noun ہرجانہء خاص ۔
Special dastard حرامی اولاد جسی کے والدین کی شادی آپس میں ہو گئ ہو ۔جائز حرامی اولاد ۔
Special death rate Noun خاص شرح اموات
Special deferred annuity Noun مخصوص ملتوی شدہ سالیانہ ۔