English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Speaking without thinking is shooting without aim Idiom سوچے بغیر بولنا ایسا ہی جیسا بغیر نشانے کے بندوق چلانا ۔
Speakingly Adverb گُفتَگُو کرتے ھُوئے
Speal Verb چڑھنا ۔
Speal bone Noun مونڈھے کے ہڈی جسے شعبدہ باز وغیرہ رکھتے ہیں ۔
Spean Verb دودھ چھڑانا ۔ بڑی مُشکل سے چھڑانا ۔ الگ کرنا ۔
Spear برچھی نیزہ ۔
Spear axe Noun نیزہ نما تیشہ ۔
Spear dog ایک قسم کی مچھلی ۔
Spear grass Noun خبگڑا
Spear hand دست راست ۔ داہنا ہاتھ ۔
Spear head قیادت کرنا ۔ خراول ہونا ۔
Spear man برچھے باز ۔ سنان دار ۔ نیزہ بردار ۔ نیزے سے مچھلی مارنے والا ۔
Spear mint Noun پودینہ
Spear point نیزے کی انی ۔ قراول ۔ قیادت کرنے والا ۔
Spear pyrites گندھکی فولاد کی ایک قسم ۔
Spear shaped نیزہ نما ۔ برچہا جیسا ۔ سنان کی شکل کا ۔
Spear side Noun تولیدی شاخ کا نر حِصّہ ۔
Spear thistle قرمزی گلہ گوکہرو ۔
Spear wood ایک آسٹریلیائ درخت ۔
Spear wort نیزہ تلسی ۔ قسم تلسی ۔
Speared Verb نیزہ مارا ۔
Spearer Noun نیزہ مارنے والا ۔ نیزہ باز
Spearfish Noun نیزہ مَچھلی ۔ نیزہ سے مَچھلی کا شِکار کرنا
Speargum Noun مچھلی کے شکار میں نزے کو پانی کے نیچے چلانے کے لیے استعمال ہونے والی بندوق ۔
Spearhead Verb مصروفیت شروع کرنا ۔
Spearheaded Verb مصروفیت شروع کی ۔
Spearman Noun نیزہ برادَر
Spearman brown formula Adjective اعتباریت کی آزمایش کا فارمولا ۔
Spearmans rank correlation coefficient
Spearmint Noun پَودینہ ۔ کھانے والی خُشبودار بوٹی