English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sparing partner Noun مَشقی حَریف ۔ مُکے بازی کا ساتھ دینے والا
Sparingly Adverb کِفایت شعاری کے ساتھ
Sparingness Noun کِفایت شعاری ۔ مُحتاط پَن
Spark Verb شعلہ دینا ۔
Spark arrester Noun کھُلی اِنگیٹھی ۔
Spark chamber Noun اخگر انگیز خانہ جو رواں ساز ذرّوں کے عمل کو دکھانے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔
Spark coil Noun امالی لَچھا ۔ شرارہ کُنڈل
Spark discharge Noun شراری اخراج ۔
Spark gap Noun شراری فاصلہ ۔ شراروں کی صُرِت میں توانائی کا اِخراج
Spark gap Noun شراری فاصلہ ۔ شراروں کی صُرِت میں توانائی کا اِخراج
Spark in one s throat شدید پیاس ۔
Spark photogrphy Phrase سپارک فوٹو گرافی : فلیش فوٹو گرافی ، فوٹو گرافی جس میں روشنی کا منبع برقی چنگاری ہوتی ہے ۔
Spark plug Noun شراری ڈاٹ ۔ کِسی کاروبار کی رُوح رواں
Spark proof Adjective بے شرارہ ۔ بے جوت ۔ جس سے چنگاری پیدا نا ہو ۔
Spark spectrum Noun شراری طبیعت ۔
Spark transmitter Noun شراری مَرسَل ۔ سِگنَل کی تَرسِیل
Sparked Verb شعلہ دیا ۔
Sparker Noun چِنگاری چھوڑنے والا
Sparking Noun شرارہ ۔
Sparking plug Noun شراری پلگ ۔ موٹر انجن میں وہ بٹن جس کے دبانے سے آتش گیر مادہ جل اُٹھتا ہے ۔
Sparkish Noun عاشِق مِزاج
Sparkishly Adverb عاشق مزاجی ۔ نفاست ۔
Sparkle Verb چنگاڑیاں چھوڑنا ۔
Sparkled Verb چنگاریاں چھوڑیں ۔
Sparkler Noun جگمگ جگمگ کرنے والا ۔
Sparkless Adjective بے ولولہ ۔ بے روح ۔ بے جان ۔
Sparklet Noun چھوٹی چنگاڑی ۔ شرارچہ ۔ شرر ۔ سلمہ ۔ ستارہ ۔
Sparkling Adjective نُور افشاں ۔ چمکتا ہوا ۔ چمکیلا ۔
Sparkling wine Noun شراب جس میں جو ش ہو یعنی کاربونک ایسڈ گیس کے بُلبلے اُٹھتے ہوں ۔ تند شراب ۔
Sparklingly Adverb دمکتے ہوئے ۔ شرر بار ہو کر ۔