English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spanish white Noun چاک کا باریک سفوف ۔ عمدہ قسم کا آٹا ۔
Spanish windlass Noun ڈنڈے کے ذریعے رسّوں کو کسّنے کا آلہ ۔ اسپینی آہنچہ ۔
Spanish woolqriental
Spanishly Adverb ہسپانیہ کی طرف ۔ ہسپانوی پالیسی کی طرح ۔
Spanishness Noun ہسپانویت ۔ ہسپانوی شہریت ۔
Spank Verb کھلے ہوئے ہاتھ سے مارنا ۔
Spanked Verb کھلے ہوئے ہاتھ سے مارا ۔
Spanker Noun چُوتڑوں پر تھپڑ رسِید کرنے والا ۔ تیز تیز چَلنا
Spanker boom Noun اگلا پچھلا بادبان لگانے کی لکڑی ۔
Spanking Adjective چُوتڑوں پر تھپڑوں کی بارش ۔ تیز رِفتار
Spankingly Adverb غیر معمولی طور پر ۔ بہت ۔
Spanless Adjective ناقابلِ عبور ۔
Spanner Noun ڈھیر کَس ۔ رینچ
Spanopnea Noun دم کشی ، دم رکنا
Spanpiece شہتیر ۔
Spansules Noun کیمیائی طریقے سے تیار کی گئی ایک کھلائی جانے والی دوا ۔
Spanworm Noun کُنڈَل کِیڑا
Spar Noun مِضبُوط لَکڑی جِس کی لَمبائی مَٹائی کی نِسبَت زیادہ ھو
Spar buoy Noun بلّی دار پیراک پیپا ۔
Spar buoy Noun بلّی دار پیراک پیپا ۔
Spar deck Noun بالائی عرشہ ۔
Spar deck Noun بالائی عرشہ ۔
Spar spelling and reading test Adjective ہجے اور پڑھائی کی وہ آزمایش جس میں سادہ درجہ کی خواندگی کا تخمینہ لگایا جاتا ہے ۔
Spar varnish Noun ایک وارنِش جِس کو لکڑی کو محفُوظ کرنے کے لیے لگاتے ہیں
Sparable Noun جُوتوں میں لگائی جانے والی چھوٹی کیلیں
Sparadrap Noun کپڑے پر لگا ہوا پلستر
Sparaxis Noun جنس سوسن کے خاندان سے تعلق رکھنے والا پودا جو دندانے دار کفطوں یا کٹوروں میں شوخ پھول لاتا ہے ۔
Spare Verb بچانا ، باز رکھنا ۔
Spare at the brim not at the bottom
Spare hand Noun وہ مزدور جسے وقت بے وقت کام کے لئے رکھا جائے ۔ زائد مزدور ۔