English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sparkly Adjective دمکتا ہوا ۔ چمکتا ہوا ۔ روشن ۔
Sparkplug Verb اُبھارنا ۔ سِمَت دِکھانا
Sparks Noun چنگاری ، شرارہ
Sparky Adjective بّراق ۔ ذکی ۔ بّراق نما چیز ۔
Sparling Noun جوان ہیرنگ مَچھلی
Sparmaker Noun نجار جو مستول وغیرہ بناتا ہے ۔
Sparmate Noun مکابازی کا ساتھی ۔ جس کے ساتھ مناظرہ کیا جائے ۔ دوستانہ نزاع میں شریک ۔
Sparoid Noun, Adjective زریں سر مَچھلی
Sparred Verb گھونسہ بازی کی ۔
Sparring Noun مکا بازی ۔ بحث و مباحثہ ۔ مناظرہ ۔
Sparring partner Noun مکّے باز کی تربیت کے لیے مقابل مکّے باز ۔ بذلہ سنجی کے مقابلے یا مباحشے کا حریف ۔ مدّ مقابل ۔
Sparrow Noun خن چڑی ۔ کنجشک ۔ چڑیا ۔
Sparrow bunting Noun ایک قسم کی چھوٹی چڑیا ۔
Sparrow grass Noun مار چوبہ ۔ ناگدون ۔ اسپر یگس ۔
Sparrow grass Noun مار چوبہ ۔ ناگدون ۔ اسپر یگس ۔
Sparrow hawk Noun شِکرا ۔ چِڑی باز ۔ چھوٹی نسل کا باز
Sparrow is chirpingtwittering
Sparrow owl Noun چھوٹی قسم کا اُلو ۔
Sparrow pie Noun ایک قسم کا کھانا جس کو کھا کر آدمی عقلمند ہو جاتا ہے ۔
Sparrow tail tailed Adjective دو شاخی دم والا ۔
Sparrow tongue tree Noun اندر جو تلخ ، سیاہ کڑا
Sparrow wort Noun جنوبی افریقہ کی ایک گھاس ۔
Sparrowgrass Noun مار چوبہ ۔ چِڑیا گھاس
Sparrowhawk Noun ایک چھوٹا شکرا جو چھوٹی چڑیوں کا شکار کرتا ہے ۔ قرقی ۔ عقاب ۔ شاہین ۔
Sparrows chirp چڑیاں چہچہاتی ہیں ۔
Sparry Adjective اسپار کے مانند ۔ جہاں اسپار کثرت سے پائے جاتے ہو ۔ جگہ ۔ اسپار کی طرح چمکدار ۔
Sparse Adjective منتشر ۔ چھدری ۔ پھیلی ہوئی ۔ یہاں وہاں ۔ چھد ر ا ( پودا ) ۔
Sparsely Adverb تھوڑی مِقدار میں
Sparsensess Noun چھد ر ہ ہونا ۔
Sparsim Adverb مختلِف جگہوں پر ۔ اِدھر اُدھر ۔ چھدرا چھدرا ۔