English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sparsity Noun قلّت ۔ کمی ۔ قلیل پن ۔
Sparsoness Noun چھِدرا پَن ۔ قِلَت
Spart Noun ہیرنگ نسل کی چھوٹی سی مچھلی
Spartacist Noun جَرمَن میں اِنقلابی اِشتراکی پارٹی کا رُکن
Spartan Noun, Adjective قدیم یونان کے علاقے اسپارٹا سے متعلق ۔ اسپارٹا والوں سے منسوب خواص ۔ جرات ۔ برداشت ۔ کفایت شعاری وغیرہ ۔
Spartanism Noun اَسپارٹا کی خُصوصِیات
Sparteine Noun ایک کَڑوا زہریلا اَلقلائیڈ
Sparterie Name اسپارٹو گھاس سے بنا کپڑا یا دوسری مصنوعات ۔
Spartina Noun جنس کی کوئی جذری جڑ والی گھاس جو مرطوب زمین میں پیدا ہوتی ہے ۔
Spartle Verb پیر سُنے مار کر پھیلا دینا ۔
Sparus Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Spasm گشنج مروڑ اینٹھن ۔
Spasm facial Noun چہرہ کی اینٹھن
Spasm habit Noun تشنج عادی ، اختلاج عضلہ
Spasm nictitating Noun مستقل طور پر آنکھ جھپکتے رہنا
Spasm tonic Noun انقباض عضلی ، مسلسل تشنج
Spasmatic Adjective تشنجی ۔ تشنج کا ۔ جو تشنج سے پیدا ہو ۔ جسے تشنج ہو جایا کرتا ہو ۔ کبھی کبھی کا ۔ غیر مسلسل ۔ دوروں کی طرح کا ۔ متحرک ۔ ہیجان ۔ مشتعل ۔
Spasmatic spasmodic
Spasmic Noun تشنجی
Spasmodic Adjective تشَنجی ۔ فَوری اور شدید لیکِن مُختَصِر
Spasmodic asthma azmah
Spasmodic cholera Noun تشخجی ہیضہ۔ ایشیائی ہیضہ
Spasmodic croup Noun تشنجی خناق
Spasmodic dysmenorrhoeal Noun تشنجی کھچاﺅ کی بناء پر پُر درد حیض
Spasmodic mutitas Noun تشنج کی وجہ سے زبان کا بند ہو جانا
Spasmodic mydriasis Noun پتلی کا تشنج کی وجہ سے پھیلنا
Spasmodic neurosis Noun مرگی
Spasmodic pain کھنچاؤ والا درد
Spasmodic retractive Noun تقبض رحم غیر منتظم
Spasmodic stricture Noun تفیق تشنجی