English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spare part Noun فالتو پرزہ ۔ زائد پرزہ ۔ اسپئر پارٹس ۔
Spare rib Noun پوری طرح چھانٹی ہوئی پسلی خصوصاً چوپائے کے گوشت کی ۔
Spare ribs Noun سور کے سینے میں پسلیوں کے اوپر کا حصہ جس میں گوشت کم ہوتا ہے ۔
Spare set Adjective دُبلا ۔ پتلا ۔
Spare someones life
Spare the rod and spoil the child Idiom بچے کو مارو نہیں تو بگڑ جاتا ہے ۔
Spare the rod in spoil the child Noun بے مارے بچہ بگڑے ۔ بغیر مارے بچہ بگڑ جاتا ہے ۔
Spare time Noun, Adjective خالی وقت ۔ فرصت ۔ فراغت ۔ اس وقت سے منسوب فالتو اوقات کے مشاغل ۔
Spare to speak and spare the speed Idiom بن روۓ ماں بھی بچے کو دودھ نہیں پلاتی ۔
Spare tyre Noun ہنگامی ضرورت کےلیے گاڑی کا فالتو پہیا ۔ کمر کے گرد چربی کا گھرا ۔
Spare your rhetoric and speak logic Idiom فصاحت کو چھوڑو اور عقل کی بات کرو ۔
Spareable Adjective جسے پس انداز کیا جاسکے ۔ قابلِ معافی ۔ قابلِ بخشائش ۔
Spareahed Noun نیزے کا پھل
Spared Verb بچانا یا باز رکھنا ۔
Spareganosis Noun سرایت لاروائی ۔
Spareless Adverb بے رحم ۔ بے درد ۔
Sparely Adverb فالتو طَور پَر
Spareness Noun فالتو پن
Sparer Noun الَگ کرنے والا
Sparerib Noun سُوَر کے سِینے کا گوشت کا ٹُکڑا ۔ چانپ
Sparganosis Noun لاروائی سرایت
Sparge Verb بکھیرنا یا چھڑکنا ۔
Sparged Verb بکھیرا یا چھڑکا ۔
Spargefication Noun چھڑکنا ۔ چھڑکاو ۔
Sparger Noun عرق پاش ۔ عرق بکھیرنے والا
Spargosis Adverb کسی عضو کا بڑھ جانا یا پھول جانا مثلا فیل پا ۔
Sparhawk Noun بازک ۔ چھوٹی قسم کی باز ۔ چھوٹا باز ۔
Sparid Noun, Adjective دیکھئے
Sparine Noun پرومازین کا تجارتی نام ۔
Sparing Adjective کِفایت شعار ۔ نَرم دِل ۔ نَرم طبَع