English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spanish dagger Noun جزائر غرب الہند کا ایک سدا بہار درخت ۔
Spanish elm Noun جزائر غرب الہند کا ایک سدا بہار پودا ۔
Spanish fly Noun سُون مَکھی ۔ بھَنورا مَکھی
Spanish fowl Noun گھریلو مرغیوں کی ایک قسم جن کے پر چمکدار سبزی مائل ہوتے ہیں ۔
Spanish fox Noun بحری رسے کی الٹے بل والی ڈوری ۔
Spanish gourd Noun کدو شیریں ، ولایتی کدو ، لال پیٹھا ، پیٹھا بھیلیہ
Spanish grain Noun ابھرواں دانے دار چمڑا ۔
Spanish grass Noun ایک قسم کی گھاس جو جنوبی ہسپانیہ اور شمالی افریقہ سے چٹائی ۔ کاغذ اور ٹوکریاں بنانے کے لئے کثرت سے باہر جاتی ہے ۔
Spanish guitar Noun ایک چھ تاروں والا گِٹار خاص طور پر کلاسکی اور لوک گیت کے لیے مستعمل ۔
Spanish heel Noun ہَسپانوی ایڑی ۔ اُنچی ایڑی
Spanish ibex Noun پائیرینیز کے علاقے کا ایک بزکوہی ۔
Spanish influenza Noun سانس کی بیماری ۔ ہَسپانوی وائرَس سے سانس کی بیماری
Spanish iris Noun ایک قسم کا گھنٹی دار سوسنی درخت ۔
Spanish jasmine Noun یاسمین ، چنبیلی ، گل چنبیلی
Spanish juice Noun ایک قسم کا رب السوس ۔
Spanish mackerel Noun جسیِم اور خُوردنی قِسم کی ایک مَچھلی
Spanish main Noun جنوبی امریکا کا شمالی مغربی ساحل ۔ اور ینوکو دریا اور پانامہ کے درمیان ۔ بحیرہ کیریبین کے بعض حصّوں سے متصل ۔
Spanish moss Noun ہَسپانوی کائی ۔ طُفیلی پَودے کی ایک قِسم
Spanish needles Noun ایک اَمریکی پَودا جِس کا تَعَلُق اَمریکی خاندان سے ھے
Spanish nut Noun ایک قسم کی سوسنی پودا ۔ ایک قسم کا جوز ۔
Spanish omelet Noun ہَسپانوی قِسَم کا آملیٹ
Spanish omelette Noun مدارینی علاقے کا ایک طفیلی پودا جو درختوں پر روپہلی زنجیرے کی شکل میں اُگتا ہے ۔
Spanish onion Noun ایک بڑی گٹھی کی پیاز ۔ نسبتہً کم جھلّی ۔ کم جھلّی والا پیاز ۔
Spanish papper Noun سرخ مرچ
Spanish paprica Noun ہَسپانوی فلفل جِسے کُوٹ کر مسالے کے طور پَر اِستَعمال کر تے ہَیں
Spanish potato Noun شکر قند ۔
Spanish products found markets as far away as india and central asia
Spanish red Noun ایک قسم کا سرخ رنگ ۔
Spanish reef Noun ایک قسم کا باد بانچہ ۔
Spanish rice Noun ہَسپانوی پُلاٴو