English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spandrel Noun مِحراب شانہ ۔ مِحراب کی خالی جگہ میں بنائی ھوئی کوئی زیبائش
Spandrel wall Noun محراب کے دَوَر کے اوپر چنی ہوئی دیوار ۔
Spandy مکمل طور سے ۔ پوری طرح سے
Spane دودھ چھڑانا اناج کا جڑپکڑنا اور بیج کو باہر پھینک دینا ۔ نکل جانایا نکلنا ۔
Spaned Verb انچ بالشت ۔
Spanemia Adjective قلت خون پیلیا ۔
Spang Adverb بالکل ۔ مکمل طور پر ۔ کاملاً ۔ ٹھیک ۔ عین بیچوں بیچ ۔
Spang new بلکل نیا ۔ کورا ۔
Spangapv مکمل طور سے پوری طرف سے ٹھیک ۔ بلکل ۔
Spanghew بلکل نیا ۔ کورا۔
Spangle Noun سَلمہ ۔ سِتارہ ۔ دھات کا بنا ھُوا گول نَقش
Spangled سلمہ جڑا ۔ ستارے لگا ہوا داغ دار ۔
Spangler سلمے ٹا نکنے والا ۔ ستارے جڑنے والا ۔
Spanglet Noun, Adjective چھوٹا سلمہ ۔
Spangly Adjective ستارے جیسا ۔ سلمہ جیسا ۔ سلمے دار ۔ ستارے دار ۔
Spaniard Noun ہسپانیہ کا باشندہ ۔ ہسپانوی ۔
Spaniel Noun ایک قسم کا کُتا ۔ ریشمی بالوں اور لٹکتے ہوئے بالوں والا کتّا ۔
Spanish Noun, Adjective ہسپانیہ کا ۔ ہسپانوی زبان کا ۔
Spanish america Noun ہَسپانوی اَمریکہ
Spanish armada Noun اسپینی جنگی جہازوں کا بیڑا جو انگلستان پر حملہ کرنے کے لیے پندرہ سو اٹھاسی میں بھیجا گیا تھا ۔ مگر پسپا ہوا ۔
Spanish bayonet Noun ہَسپانوی اَٹ کَٹ قِسم کا ایک پودا
Spanish bean Noun الک قسم کی سیم ۔ ایک امریکی پرند کا نام ۔
Spanish black Noun ایک قسم کا سیاہ رنگ جو کاگ کو جلا کر بنایا جاتا ہے ۔
Spanish boyonet Noun بعض قسم کے پودوں کا نام ۔
Spanish broom Noun ایک پودہ جو بخیرہ روم کے علاقے میں پایا جاتا ہے ۔
Spanish brown Noun سُرخی مائل بھوری مٹی جو رنگ کے کام آتی ہے ۔
Spanish burton Noun بحری آلہ جرثقیل جس میں دو چرخیاں ہوتی ہیں ۔
Spanish chest nut Noun اندلسی بلوط
Spanish chestnut Noun ایک قسم کا بڑا درخت ۔
Spanish cream Noun, Adjective ایک شیرینی جو ۔ انڈا ۔ چینی ۔ دودھ اور جلاٹین سے بنتی ہے ۔