English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sourdine | Noun | نَقارے کا گُمَک داب ۔ شہنائی |
| Sourdough | Noun | ضامن یا جامن جو خمیر اٹھانے کے لیے ڈالا جاتا ہے ۔ خمیری روٹی ۔ خمیر اٹھائے ہوئے آٹے سے تیار کی ہوئی ۔ |
| Soured | Verb | کھٹا ہوا ۔ |
| Souree | سر چشمہ اصل ۔ | |
| Souring | Noun | ترش بنانے والی چیز ۔ خمیر ۔ سرکہ ۔ ترش ہونا ۔ ہلکے ترشے میں بھگونا ۔ ایک قسم کا ترش سیب ۔ |
| Sourish | Adjective | تُرش سا |
| Sourishly | Adverb | کھٹے پن کے ساتھ ۔ چڑچڑے پن سے ۔ |
| Sourishness | Noun | کسی قدر ترش ہونا یا تُرشی ۔ چڑچڑا پن ۔ |
| Sourly | بد مزاجی سے ۔ | |
| Sourness | Noun | تُرشی ۔ کھٹاس ۔ کھٹا پَن |
| Sourpuss | Noun | چڑ چڑا ۔ بد مزاج آدمی ۔ بُرے خیالات کا آدمی ۔ گھٹیا سوچ کا آدمی ۔ |
| Soursop | Noun | قدرے تُرش گُودے والا پھَل |
| Sous | Noun, Adjective | ماتحت ۔ خانساماں یا طبّاخ کا مدد گار ۔ |
| Sousaphone | Noun | مَرغُولہ نُما باجہ |
| Souse | Noun, Verb, Adverb | گوشت کا اچار ۔ نمک اور پانی کا اچار ۔ تر کرنا ۔ غوطہ دینا ۔ بہت تیزی سے |
| Soused | Verb | بھگویا ، ڈبویا ۔ |
| Souslik | Noun | ایک زمینی گلہری ۔ جو جنس سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
| Sousteneur | Noun | کسی کا یار ۔ کسی کی کمائی کھانے والا ۔ بھڑوا ۔ |
| Sousura lappa | Noun | کوٹھ ، قسط |
| Soutache | Noun | سَنجاف ۔ گوٹہ |
| Soutane | Noun | چوغہ ۔ جُبہ |
| Souteneur | Noun | رنڈی کا دلاّل یا دلاّ ۔ بھڑوا ۔ |
| Soutenu | Adjective | طول ۔ طویل ۔ |
| Souter | Noun | کُفَش دوز ۔ موچی ۔ جوتے مُرَمَت کرنے والا |
| Souter s clod | Noun | اسکاتستان ایک قسم کی روٹی ۔ |
| Souterrain | Noun | زمین دوز راستہ یا سُرنگ ۔ |
| South | Noun, Verb, Adverb | جنوب ۔ دکھن ۔ جنوب کی طرف ۔ جنوبی ۔ |
| South african | Adjective | جنُوبی اَفریقہ کا با شِندہ |
| South american | Noun, Adjective | جنوبی امریکا کا یا اس سے متعلق ۔ وہاں کا باشندہ یا شہری ۔ |
| South asia | Noun, Name, Geology, Historical | جنوبی ایشیا براعظم ایشیا کے جنوبی علاقوں کو کہا جاتا ہے جو برصغیر پاک و ہند اور ان سے ملحقہ علاقوں پر مشتمل ہے۔ جنوبی ایشیا ان ممالک پر مشتمل ہے جو علاقائی تنظیم سارک کے رکن بھی ہیں، جن میں افغانستان، بنگلہ دیش، بھارت، بھوٹان، پاکستان، سری لنکا، مالدیپ اور نیپال شامل ہیں۔ |