English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sour orange | Noun | کھَٹی ۔ لِیمُوں کی طرَح کا پھل |
| Sour plum | Noun | ایک قسم کا درخت اور اس کا پھل ۔ |
| Sour products | سور پراڈکٹس ۔ پٹرولیم پراڈکٹس مثلاً گیسولین (پٹرول) کیروسین آئل رکھنے والے کبریتی محلول ۔ | |
| Sour rot | Noun | ترش پھلوں کا سڑنا ۔ |
| Sour salt | Noun | ٹاٹری ۔ قلموں کی شکل میں لیموں کا تیزاب |
| Sour sop | Noun | ولایتی نونا |
| Sour sweet | Adjective | کھٹ میٹھا ۔ کھٹا میٹھا ۔ |
| Sour wood | Noun | حماض ۔ ترشک ۔ |
| Souran | Name | ثوران ۔ خون کی گردش ۔ |
| Sourball | Noun | سدا بَد مِزاج ۔ بُڑبڑایا |
| Source | Adjective | اصل سبب یا باعث ذریعہ چشمہ ۔ |
| Source book | Noun | کِتاب حوالہ ۔ یاداشتیں |
| Source code | Noun | سورس کوڈ ۔ انسان سے پڑھی جاسکنے والی پروگرام سٹیٹمنٹس جسے پروگرامز یا ڈویلپر ہائی لیول یا اسمبلی لینگوئج میں رائیٹ جرتا ہے جنہیں کمپیوٹر براہ راست سمجھنے سے قاصر ہے ۔ |
| Source computer | Noun | سورس کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جس پر پروگرام کمپائل کیا جاتا ہے ۔ وہ کمپیوٹر جہاں سے ڈیٹا دوسرے کمپیوٹر پر منتقل کر دیا جاتا ہے ۔ |
| Source criticism | — | — |
| Source data | Noun | سورس ڈیٹا ۔ ابتدائی ڈیٹا جس پر ایک کمپیوٹر ایپلیکیشن کی بنیاد رکھی جاتی ہے ۔ |
| Source directory | Noun | سورس ڈائریکٹری ۔ فائل کاپی آپریشن کے دوران ایک ایسی ڈائریکٹری جس میں فائلوں کے تمام اوریجنل ورژنز موجود ہوتے ہیں ۔ |
| Source disk | Noun | سورس ڈسک ۔ کوئی ایسی ڈسک جہاں سے کاپی آپریشن یا ایپلیکیشن کے ڈسک سے میموری میں لوڈ ہوتے وقت ڈیٹا ریڈ کیا جائے گا ۔ |
| Source document | Noun | سورس ڈاکیومنٹ ۔ اصل ڈاکیومنٹ جہاں سے ڈیٹا حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
| Source driver | Noun | سورس ڈرائیور ۔ وہ ڈسک ڈرائیور جہاں سے کاپی آپریشن کے دوران فائلز کاپی کی جاتی ہیں ۔ |
| Source file | Noun | سورس فائل ۔ ایک فائل جو سورس کوڈ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
| Source language | Noun | سورس لینگوئج ۔ ایسی پروگرامنگ لینگوئج جس میں کسی پروگرام کے لیے کوڈ تحریر کیے جاتے ہیں ۔ |
| Source material | Noun | بنیادی خام اشیا ۔ |
| Source of income | ذریعہ آمدنی ۔ | |
| Source of information | ذریعہ اطلاع ۔ | |
| Source programme | Noun | سورس پروگرام ۔ پروگرام کا سورس کوڈ ورژن ۔ |
| Source traits | Adjective | وہ خصوصیات جن کی وجہ سے فرد کے اعمال میں استقامت ہو ۔ |
| Sourcebook | Noun | مآخذ یا اصلی دستاویزات جو کسی مضمون کے مطالعے کے لیے درکار ہوں ۔ |
| Sourced | Verb | ذریعہ ہوا ۔ |
| Sourdilles operation | — | — |