English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Soundtrack Noun فلم ریل کے کنارے پر ریکارڈ کیا ہوا صوتی حصّہ یا صوتی لیکھ ۔
Soup Noun شوربہ ۔ یخنی ۔ گوشت ۔ سبزی کی وہ سیال غذا جِس کو مِسالوں اور دوسرے اجزا کے ساتھ اُبال کر بنایا جاتا ہے ۔
Soup and fish Noun مردانہ پُر تکلف رسمی شام کا لباس ۔
Soup house Noun خیرات خانہ جہاں سوپ غرباء میں مُفت تقسیم کیا جاتا ہے ۔
Soup kitchen Noun خیراتی لنگر ۔ وہ جگہ جو عموماً خیراتی اِداروں کے زیر نِگرانی کام کرتی ہے اور جہاں کھانا مُفت دیا جاتا ہے ۔
Soup maigre Noun پتلا شوربا جو اکثر ترکاری سے تیار ہوتا ہے ۔
Soup plate Noun سُوپ پیش کرنے کی چوڑے حاشیے کی پلیٹ ۔
Soup spoon Noun سُوپ پینے کا چوڑا گول چمچہ ۔
Soup ticket Noun چٹھی یا ٹکٹ جس کے زریعےخیرات خانے سے شوربا مِلتا ہے ۔
Soup up زیادہ تیز چلنے کی صلاحیت بڑھانا ۔ بہتر کرنا ۔
Soupcon Noun حقیر مُقدار ۔ خفیف سا ذائقہ ۔
Souped Verb بد مزاج کیا ۔
Souped up Adjective قوت یا کارکردگی میں اضافہ کیا ہوا ۔ سنسنی خیز ۔ زور دار ۔ ابھارا ہوا ۔
Souped up Adjective قوت یا کارکردگی میں اضافہ کیا ہوا ۔ سنسنی خیز ۔ زور دار ۔ ابھارا ہوا ۔
Soupy Adjective شوربے جیسا گاڑھا ۔ گاڑھا ۔ کَھٹا
Sour Noun, Verb, Adjective ترش ۔ کھٹّا ۔ چڑ چڑا ۔ تیز مزاج ۔ بدخُو ۔
Sour ball Noun چڑ چڑا شخص ۔ بد مزاج آدمی ۔
Sour cake Noun ایک قسم کا خمیری کیک ۔
Sour cherry Noun کھٹی چیری ۔
Sour cream Noun خمیر اٹھائی ہوئی کریم ۔
Sour dock Noun ترشہ ۔ کھٹی گھاس ۔ خماص ۔
Sour dough Noun خمیر ۔ امریکا ۔ وہ شخص جس نے ایک یا دو بار موسم سرما الا سکا میں گُزارا ہو ۔
Sour expectoration Noun کھٹی بلغم
Sour fruit Noun رس بھری ، حرفہ ریوڑی
Sour gourd Noun ترش کدوں ۔ ترشک ۔
Sour grapes Noun کھٹے اَنگُور ۔ جسے حاصِل نہ کِیا جا سَکے
Sour grass Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Sour gum Noun کَھٹا گُوند
Sour mash Noun کھٹّا کیا ہوا شعیرہ یا جو کا پانی ۔ خمیر اٹھانے کے لیے ۔ جو شراب سازی میں استعمال ہوتا ہے ۔
Sour milk Noun کھٹا دودھ ۔ چھاچھہ ۔