English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
South by east Noun جنُوب بہ مَشرِق ۔ سِمَت نُما پَر نُقطہ
South by west Noun جنُوب بہ مَغرب
South country Noun کسی مالِک کا جنوبی حصہ یا خط ۔
South down Noun بھیڑوں کی ایک جنس جو سسکس اور ہیمپ شائر کی پہاڑیوں پر پائی جاتی ہے ۔
South east Adverb جنوب مشرِق کی طرف ۔
South east Adverb جنوب مشرِق کی طرف ۔
South easter Noun جنوب مشرِق ہوا ۔ وہ ہوا جو جنوب مشرِق کی طرف سے آئے ۔
South easterly Adjective جنوب مشرقی ۔ جنوب مشقرق سے بہنے والی ہوا ۔
South eastern Adjective جنوب مشرقی ۔ جنوب مشرق سے متعلِق ۔ جنوب مشرقی سے بہنے والی ہوا ۔
South eastern Adjective جنوب مشرقی ۔ جنوب مشرق سے متعلِق ۔ جنوب مشرقی سے بہنے والی ہوا ۔
South easternward Adverb جنوب مشرِق کی طرف ۔
South eastward Adjective جنوب مشرِق میں واقع ۔ جنوب مشرِق کی طرف جانے والا ۔
South eastward Adjective جنوب مشرِق میں واقع ۔ جنوب مشرِق کی طرف جانے والا ۔
South eastwardly Adverb جنوب مشرِق کی طرف ۔
South eaterly Adverb جنوب مشرِق کی طرف ۔
South frigid zone منطقہء باردہ جنوبی ۔
South land Noun جنوبی زمین یا مُلک ۔ کسی مُلک کا جنوبی ۔
South of کےجنوب میں۔کی دکھن جانب۔
South paw Adjective چپ دست ۔ چپہ ۔ کھبا ۔
South pole Noun قُطب جنُوبی ۔ زمین کے محوَر کا جنُوبی سِرا ۔
South sea Noun جنوبی بحر الکاہل ۔
South sea bubble Noun برطانیہ کے قومی قرضے کی ادایگی کے لیے جنوبی نصب کرے میں تجارت کا منصوبہ جو ستراہ سو بیسء میں شروع ہو کر ناکام ہو گیا ۔
South sea rose Noun کنیر
South side Noun جنوبی طرف ۔
South south aest Noun جنوب اور جنوب مشِرق کے درمیان سے ۔
South south east
South south west
South southeast
South southerly Noun دراز دُم بطخ ۔
South southwest