English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
South temperate zone منطقہء معتدلہ جنوبی ۔
South west Adverb جنوب اور جنوب مغرِب کے درمیان سے ۔
South west Adverb جنوب اور جنوب مغرِب کے درمیان سے ۔
South wester Noun جنوب مغربی ہوا ۔ وہ ہوا جو جنوب مغرِب سے آتی ہے ۔ ایک طرح کا پانی روک ہیٹ جس کا پِچھلا کنارہ چوڑا ہوتا ہے ۔ تا کہ گردن کی اچھی طرح حفاظت ہو ۔
South westerly Adjective جنوب مغربی ہوا ۔ جنوب مغرب کی طرف مائل ۔ مائل بہ جنوب مغرِب ۔
South western Adjective جنوب مغرِب سے بہنے والی ہوا ۔ جنوب مغربی ۔
South westward
South wind Noun جنوبی ہوا ۔ جنوب کی سمت سے آنے والی ہوا کا رخ ۔
Southard Adverb مخفف ۔
Southbound Adjective جنُوب کو سفر کرنے والا
Southcottian Noun جونا سائوتھ کوٹ کی تعلیم یا دعوٰی میں یقین رکھنے والا ۔
Southdown Noun ایک خاص نسل کی بھیڑ جسے خصوصاً گوشت کے لیے پالا جاتا ہے ۔
Southeast Noun جنُوب مَشرِق کے دَرمیان
Southeast by east Noun جنُوب مَشرق کے ایک درجہ مَشرق کو ظاہِر کرتا ھے
Southeast by south Noun جنُوب مَشرق کا ایک دَرجہ جنُوب
Southeaster Noun جنُوب مَشرق سے اُٹھنے والی ھوا
Southeasterly Adverb وہاں سے ۔ جنُوب مَشرق سے
Southeastern Adjective جنُوب مَشرقی
Southeasterner Noun جنُوب مَشرقی خطے کا رہنے والا
Southeastward Adverb جنُوب مَشرق کی طرَف
Southeastwordly Adverb جنُوب مَشرق کا اَنداذہ لیتے ہوئے
Souther Noun بادِ جنُوبی ۔ جنُوب سے اُٹھنے والی ھوا
Southerliness Noun جنُوبیَت ۔ جنُوبیَ ھونے کی حالَت ۔
Southerly Adjective جنُوب کو رَواں
Southern Adjective جنُوب کے بارے میں ۔ جنُوب کے مُتعَلِق
Southern cone Noun جنوبی امریکا کا وہ علاقہ جس میں برازیل ۔ پیراگوئے ۔ یوراگوئے اور ارجنٹائن واقع ہے ۔
Southern confederacy Noun امریکا کی اتحادی ریاستیں ۔
Southern cross Noun جنُوبی صلِیب
Southern crown Noun جنُوب میں سِتاروں ک مَجمَع
Southern hemisphere Noun جنُوبی نِصف کُرہ