English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sound reason دلیل معقول ۔ دلیل مناسب ۔
Sound shadow Noun کسی بڑے جسم کے حائل ہونے سے آواز کا رکنا ۔
Sound spectrograph Noun صوتی طیف پیما ۔ آواز کا تعدد امواج کے لحاظ سے تجزیہ کرنے والا آلہ ۔
Sound system Noun آواز کو بھرنے ۔ دہرانے ۔ پھیلانے کے آلات یا نظام ۔
Sound track Noun صوتی کِنارا ۔ مُتحرک تصویری فِلم پر لگایا ہوا صوتی ریکارڈ ۔
Sound truck Noun وہ ٹرک جِس پر لاوٴڈاسپیکر نصب کیا ہوا ہو تاکہ عوامی اعلانات اور اشتہارات دُور دُور تک سُنے جا سکیں ۔
Sound uterine Noun رحم کی آواز
Sound wave Noun موج آواز ۔ صوتی لہر ۔ ایک دباوٴ دار لہر جو قابل سماعت آوازوں پر مُشتمِل ہوتی ہے ۔
Soundable Adjective سماعت کے لائق ۔ سماعت پذیر ۔
Soundalike Noun دو اشیا یا اشخاص جن کی آوازیں ایک سی یا ملتی جلتی ہوں ۔ ہم صوت ۔
Soundboard Noun گمک پٹی ۔ ایک پتلی چوبی تختی جس پر سے پیانو وغیرہ کے تار گزرتے ہیں جن کی آواز اس سے ٹکرا کر گونجتی ہے ۔
Soundbox Noun آواز گر ۔ تاردار غنائی ساز کا وہ کھوکھلا حِصّہ جو آواز کی گمک میں اِضافہ کرتا ہے ۔
Soundcheck Noun موسیقی کے آغاز سے پہلے سازوں کو ملانا ۔ جانچنا ۔ درست کرنا ۔
Sounded Verb آواز نکالی /بجائی ۔
Sounder Noun سماعتہ ۔ آواز پیما ۔ عمق پیما ۔ وہ شخص جو پانی کی گہرائی کو جانچتا ہے ۔
Soundhole Noun بعض تاروں والے سازوں کے خول میں بنا ہوا سوراخ ۔ روزن صوت ۔
Sounding Noun آبی گہرائی ناپنے کا عمل ۔ عمق پیمائی ۔
Sounding balloon
Sounding board Noun صوتی تختہ ۔ ایک پتلی گمکیا چوبی پلیٹ جو کِسی ساز کا حِصّہ ہوتی ہے ۔
Sounding lead Noun بحری عمق پیما شاقول ساھول پنسال ۔
Sounding line Noun عمق پیما ۔ ایک عمق پیما ڈوری جِس پر مُختَلِف جگہوں پر پانی کی گہرائی ناپنے کے لیے نِشانات لگے ہوتے ہیں۔
Sounding rod Noun جہاز کے پیٹے کی ٹنکی میں پانی کی مقدار جانچنے کا ڈنڈا ۔
Soundingly Adverb بُلند آواز کے ساتھ ۔
Soundless Adjective اتھاہ ۔ اناپ ۔ ناقابِل پیمائش ۔ پیمائش کے لیے بہت گہرا ۔
Soundlessly Adverb اتھاہ گہرائی کے ساتھ ۔
Soundlessness Noun اتھاہ گہرائی ۔ ناقابِل پیمائش گہرائی ۔
Soundly Adverb پُوری طرح ۔
Soundness Noun تندرُستی ۔ صحت مندی ۔ معقولیت ۔
Soundproof Adjective صدا ناگُزر ۔ جِس میں سے آواز آجا نہ سکے ۔ آواز روک ۔ آواز روک لینا ۔
Soundsentry Noun ساﺅنڈ سینٹری ونڈوز ۹ ایکس اور ونڈوز این ٹی کی ایک اختیاری خاصیت جو ونڈوز کو بصری اشارے مثلا سکرین فلیشن کرنا یا سسٹم بیپ آنے پر جلتی بجھتی ٹائٹل بار کی تخلیق کی ہدایت دیتا ہے ۔