English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sound body Noun موسیقی گمکی ڈبہ ۔ تار والے باجے کا کھوکھلا حصہ ۔
Sound bottle Noun صورت قنیسنی
Sound bow Noun گھنٹی کا وہ حِصّہ جِس سے لٹکن ٹکرا کر آواز پیدا کرتا ہے ۔
Sound box Noun آواز گر ۔ سائونڈ بکس ۔ بول بکس ۔
Sound buffer Noun ساﺅنڈ بفر ۔ میموری کا ایک علاقہ جسے آواز کے تسلسل کے بٹ میپ امیج سٹور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جن کو کمپیوٹر کے سپیکر بھیجنا ہوتا ہے ۔
Sound card Noun ساﺅنڈ کارڈ ۔ پی سی سے مطابقت رکھنے والے کمپیوٹرز پر لگی ایکسٹینشن بورڈ کی ایک قسم جو آواز مثلا ڈبلیو اے ریکارڈنگ اور پلے بیک کی اجازت سے ۔
Sound change Noun ایک آواز کا دوسری سے مِل جانا ۔
Sound clip Noun ساﺅنڈ کلپ ۔ ایک فائل جو ایک مختصر آڈیو آئٹم پر مشتمل ہوتی ہے ۔جو عموما ایک لمبی ریکارڈنگ کا اقتباس ہوتی ہے ۔
Sound condition Verb سماع خانے آڈیٹوریم وغیرہ کی سمعیاتی صلاحیت میں اضافہ کرنا یا اِسے بہتر بنانا ۔
Sound currency سکہ رائج ۔
Sound decision درست فیصلہ ۔ مستحسن فیصلہ ۔ مناسب فیصلہ ۔
Sound editor Noun ساﺅنڈ ایڈیٹر ۔ ایک پروگرام جو صارف کو ساﺅنڈ فائلز تخلیق اور مینی پولیٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے ۔
Sound effects Noun صوتی اثرات ۔ ریڈیو ، ٹی وی کے پروگراموں میں سمندری لہروں کی آوازوں کی ہو بہو نقل ۔
Sound engineer Noun نشریات یا موسیقی کی تقریبات میں صوتیات کا نگراں کار ۔
Sound film Noun بولتی فلم ۔
Sound friction Noun صورت احتکاکی
Sound generator Noun ساﺅنڈ جنریٹر ۔ ایک چپ یا چپ لیول سرکٹ ایسے الیکٹرونک سگنلز پیدا کر سکتا ہے جو سپیکر کو چلاتے اور مرکب آواز پیدا کر سکتے ہیں ۔
Sound hole Noun وہ سُوراخ جو بعض آلات موسیقی کے اگلے حصے میں ہوتا ہے ۔ مینار یا گھنٹا گھر کی کھڑکی ۔
Sound house Noun دھند میں خطرے کے اعلان کا بحری اسٹیشن ۔
Sound judgement صائب رائے ۔ صائب تجویز ۔ مستحسن رائے ۔ مناسب رائے ۔
Sound law Noun صوتی قانون ۔
Sound line Noun تار پون کی رسی جس سے وہیل کا شکار کرتے ہیں ۔
Sound money Noun زر مستحکم جس کی قیمت میں اچانک اضافہ یا تخفیف نہ ہو ۔
Sound of raise the alarm Verb خطرے سے ہوشیار کرنا ۔ آگاہ کرنا ۔ چوکنا کرنا ۔ ڈرانا ۔
Sound of shooting گولی کی آواز ۔ بندوق کی آواز ۔
Sound off پُکارنا ۔ نام لے کر بُلانا ۔ جیسے کہ کِسی گروہ کا ہر رُکن باری باری اپنا نام بناتا ہے ۔
Sound perceiving apparatus Noun آلہ اور اک صوت
Sound post Noun بعض تاروں والے سازوں کے پیٹے اور پُشت کے درمیان ایک چھوٹی سی ٹیک یا پُشتہ ۔
Sound proof Adjective آواز روک ۔
Sound ranging Noun حد آواز پیمائی ۔