English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Soul kiss Noun پُر جوش بوسہ ۔
Soul mass Noun عشائے ربانی جو کسی مُردے کے لئے ہو ۔ یوم ارواح ۔ دوسری نومبر ۔ یوم الفاتحہ ۔
Soul mate Noun جانی ۔ وہ جِس کے لیے طاقتور کشش محسوس ہو ۔ عام طور پر جِنسی مُخالِف کا ۔
Soul music Noun سیاہ فام لوگوں کا رائج کردہ طرز موسیقی جس میں تال سُر کے ساتھ حزنیہ لہجے اور کچھ کلیسائی غنائیت کی آمیز ش ہے ۔
Soul pence Noun چندہ جو کسی برادری کے ارکان عشائے ربانی کے لئے دیتے ہیں ۔ کسی مُردے کےلئے ۔
Soul scot Noun محصول جو کسی مُردے کی طرف سے کلیسا کو دیا جاتا ہے ۔
Soul searching Noun ضمیر ٹٹولنا ۔ خود تجزیہ ۔
Soul searching Noun ضمیر ٹٹولنا ۔ خود تجزیہ ۔
Soul sick Adjective روحانی مریض ۔ اُداسی ۔ دِل شکستہ ۔ افسُردہ ۔
Soul sickness Noun اُداسی ۔ افسُردگی ۔
Soul together Verb بُرے بھلے گزر کرنا ۔ گزارہ کرنا ۔ جسم اور روح کا رشتہ بر قرار رکھنا ۔
Soulat Name صولت ۔ رعب دبدبہ ۔
Souled Adjective رُوحانی ۔ عموماً مرکب لاحقے کے طور پر آتا ہے ۔
Soulforce Noun رُوحانی قُوَت امریکی حبشیوں کی وہ جدوجہد جو معاشرتی اِنصاف چاہتی ہے ۔
Soulful Adjective پُر از جذبات ۔ گہرے جذباتی مزاج والا ۔ گہرے احساس و جذبے کا مظہر ۔ جان دار ۔
Soulfully Adverb گہرے احساس سے ۔
Soulfulness Noun دِل نشینی ۔
Soulish Adjective نفسی ۔ روح سے متعلِق ۔ روح جیسا ۔
Soulless Adjective بے رُوح ۔ بے جذبہ ۔ احساس اور حساسیت سے تہی ۔
Soullessly Adverb بے دردی سے ۔
Soullessness Noun سنگ جانی ۔ بے روحیت ۔ عدم احساس ۔
Soulmate Noun کسی کا سچّا جوڑی دار ۔ بالکل موافق طبیعت بنا بنایا ساتھی ۔ جانی دوست ۔ جگری دوست ۔
Soulsearching Noun اپنے اندرونی محرکات و عقائد کا عمیق ذاتی تجزیہ ۔ من کھوج ۔ احتساب بالنفس ۔
Soum Noun چَرائی کی رقم جو ایک گائے یا اسی تناسب سے بھیڑوں کے لئے ہو ۔ بھیڑوں یا مویشیوں کی تعداد جو چَرائی پر رکھی جائیں ۔
Souman Name ثومان ۔ واپس آنا ۔
Sound Noun, Verb صدا ۔ آواز ۔ تلفظ ۔ خالی باتیں ۔ بولنا ۔ آگاہ کرنا ۔
Sound african Noun بعد صدا
Sound barrier Noun ہوائی حرکیاتی روک میں اچانک اضافہ جو ہوائی جہاز کی آواز کی رفتار پر پہنچنے پر پیدا ہو جاتی ہے ۔
Sound bite Noun کسی ریکارڈ کردہ بیان وغیرہ کا کوئی پھڑکتا ہوا ٹکڑا ۔
Sound blaster Noun ساﺅنڈ کارڈز کی ایک فیملی جسے کریٹو ٹیکنالوجی یا اس کی ذیلی کرٹیولیب نی تیار کیا ۔