English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sotol Noun شُمالی میکسیکو اور جنوب مغربی ریاست ہاۓ مُتحِدہ امریکا میں پیدا ہونے والا پودا ۔
Sotted Adjective شرابی ۔
Sotter Noun سنسناہٹ ۔ پہلا اُبال ۔ چرچر ۔
Sottish Adjective شراب خورانہ ۔ مے خورانہ ۔
Sottishly Adverb شرابیوں کی طرح ۔
Sottishness Noun شرابی ہوۓ کی حالت ۔ شرابی پن ۔
Sottlement نو آبادی تصیفہ شرائط ۔
Sotto voce Adverb دبی دبی آواز میں ۔ نرم لہجے میں ۔ سرگوشی میں ۔
Sou Noun ایک پرانا فراسیسی چھوٹا سکّہ ۔ کوئی بھی یا ذرا سی بھی رقم ۔
Souari nut Noun جنوبی امریکا کے حاری خطے کا ایک قد آور درخت ۔
Soubia Name ثوبیہ ۔ لباس والی ۔
Soubise Noun ایک پیازی چٹنی جِس کو نچوڑے ہوۓ پیاز ، مکھن اور ان چھنا آٹا مِلا کر تیار کرتے ہیں ۔
Soubrette Noun نوجوان سیک مزاج لڑکی جِسے کِسی کامیڈی وغیرہ میں ناز نخرے کرنے اور لبھانے کا کردار دیا گیا ہو ۔
Soubriquet Noun عُرف ۔
Soucar Noun ساھو کار ۔
Soucaring Noun ساھو کاری ۔
Souchong Noun سوچنگ ۔ چین ۔ پاک و ہِند اور سِری لنکا کی ایک قِسم کی کالی چاۓ ۔
Soudan Noun سوڈان ۔
Souffle Noun, Adjective جو آلہ سے سنی جاتی ہے ۔ ہلکی پیہم آواز ۔
Souffleur Noun ترغیب دینے والا ۔ اُکسانے والا ۔ لقمہ دینے والا ۔
Sough Verb سائیں سائیں کرنا ۔ سیٹی کی سی آواز نکالنا ۔ سمندر کی طرح گُونجنا گرجنا ۔
Sought Adjective جس کی تلاش کی گئی ہو ۔ جس کی خوا ہش کی گئی ہو ۔
Sought after Noun مطلوب ۔ مقبول ۔
Souk Noun عرب ملکوں کا بازار ۔ مارکیٹ ۔
Soul Noun رُوح ۔ جوہر ۔ جان ۔ آتما ۔ پران ۔
Soul bell Noun جرس موت ۔ مرنے کی گھنٹی ۔
Soul brother Noun امریکی حبشی ۔
Soul destroying
Soul food Noun امریکی سیاہ فام اقوام کا روایتی کھانا ۔
Soul force Noun ستیحہ گرہ ۔