English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sortition | Noun | قُرعہ اندازی ۔ فال ۔ فیصلہ بذریعہ قُرعہ اندازی ۔ قُرعے کی پرچی ۔ |
| Sortment | Noun | قسموں میں تقسیم ۔ قسم بندی ۔ چھانٹنا ۔ |
| Sorus | Noun | فرن بُوٹی کی گھنڈیوں کی پُشت پر بنا ہوا بذرہ خانوں کا گُچھا ۔ |
| Sos | Noun | المدد کی پکار ۔ انتہائی مایوسی میں خصوصاً سمندروں میں رواں جہازوں کی طرف سے مدد کے لیے استعمال ہونے والا بین الاقوامی اشارہ ۔ مصیبت میں مدد کے لیے فوری درخواست ۔ |

| Sosan | Name | سوسن ۔ نیلگوں سفید پھول ۔ |
| Sosen | Name | سوسن ۔ سفید نیلگوں مائل پھول ۔ |
| Soshed | Adjective | مدھوش ۔ مخمور ۔ |
| Sosk in | بند کرنا ۔چہپانا پرواز کی ممانعت کر دینا ہوای جہاز وغیرہ کو ۔ | |
| Sosla | Name | سوصلہ ۔چھوٹی ۔ |
| Sosni | Name | سوسنی ۔ نیلگوں ۔ آسمانی ۔ |
| Soss | Noun | گندہ پانی ۔ گندگی ۔ رقیق غزا ۔ پھوہر ۔ بے سلیقہ ۔ بے تمیز ۔ |
| Sostenuto | Adjective | کھینچتی ہوئی لے والا ۔ ایک ہی طویل لے والا ۔ بالائی انداز ۔ |
| Sot | Noun | کثرت سے خواری سے دُھت ہو جانے والا ۔ عادی مے خوار ۔ |
| Sotadean | Noun, Adjective | قدیم یونانی شاعر سوٹادس کے طرز میں لکھی ہوئی ہو ۔ |
| Sotadic | Adjective | فحش ۔ قبیح ۔ گندہ ۔ صنعت تقلیب کا ۔ |
| Sotalol | Noun | عارضہ قلب کو دور کرنے والی ایک دوا ۔ |
| Sotazide | Noun | ہائیڈرو کلوروتھیا زائیڈ اور سولا ٹول کا تجارتی نام ۔ |
| Soterial | Adjective | نجاتی ۔ شفاعتی ۔ |
| Soteriological | Noun | عقیدہ نِجات کو ماننے والا ۔ شفاعتی ۔ |
| Soteriology | Noun | عقیدہ نِجات ۔ |
| Sothiac al | Adjective | سیار و شعرائے یمانی کے متعلق ۔ کلب الجباری ۔ شعرائی ۔ |
| Sothic | Adjective | کلب الجبّاری ۔ شعرائی کا ۔ |
| Sothic cycle | کلبی دور ۔ شعرائی دور ۔ ایک ہزار چار سو ساٹھ سالوں کا عرصہ ۔ | |
| Sothic year | سال قمری ۔ | |
| Sothis | Noun | سیریوس ۔ کلب الجبار ۔ صبح کا سِتارہ ۔ زُہرہ سِتارہ ۔ |
| Sotnia | Noun | مصری سال ۔ چھ گھنٹے کا ۔ |
| Sotnik | Noun | کاسک سواروں کا کمانڈر ۔ کاسک افسر ۔ |
| Soto voce | Adverb | آہستہ سے ۔ زیرلب ۔ چپکے سے ۔ آہستگی سے ۔ |