English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sorry i couldnt hear | — | — |
| Sorry i do not know you | — | — |
| Sorry i dont have any change | — | — |
| Sorry plight | Adjective | بُری حالت ۔ بُری صورتحال ۔ ناگفتہ بہ حالت ۔ |
| Sorry sir he is busy in an operation and he couldnt be free before an hour | — | — |
| Sorry to have disturbed you | Phrase | معاف کیجئے، آپ کے کام میں خلل ڈالا |
| Sorry to keep you waiting | Phrase | معذرت چاہتا ہوں آپ کو انتظار کروانا پڑا |
| Sorry to trouble you | Phrase | آپ کو تکلیف دینے پر افسوس ہے |
| Sorry we have none | معاف کیجئے ہمارے پاس نہیں ہیں ۔ | |
| Sorry we have none | معاف کیجئے ہمارے پاس نہیں ہیں ۔ | |
| Sorry what u say | — | — |
| Sorry you cant avoid | — | — |
| Sorry you have the wrong number | — | — |
| Sorryish | Adjective | کسی قدر رنجیدہ ۔ |
| Sort | Noun | جنس ۔ قسم ۔ نوع ۔ صنف ۔ طرز ۔ ٹائپ کے متفرق حروف ۔ |
| Sort of | کِسی حَد تک ۔ | |
| Sort out | Verb | چھانٹنا ۔ چننا ۔ ٹکٹروں یا گروہوں میں بانٹنا ۔ سلجھانا ۔ حل کرنا ۔ تلاش کرنا ۔ کسی مسلے یا مشکل کو حل کر لینا ۔ کسی کے معاملے کو درست کرنا ۔ |
| Sort out | Verb | چھانٹنا ۔ چننا ۔ ٹکٹروں یا گروہوں میں بانٹنا ۔ سلجھانا ۔ حل کرنا ۔ تلاش کرنا ۔ کسی مسلے یا مشکل کو حل کر لینا ۔ کسی کے معاملے کو درست کرنا ۔ |
| Sortable | Adjective | جو چھانٹا جا سکے ۔ قابل تقسیم ۔ |
| Sorted | Adjective | ترتیب دی ۔ |
| Sorter | Verb | چھانٹنے یا تقسیم کرنے والا قسم بندی کرنے والا ۔ |
| Sortie | Noun | محصُور فوجی دستوں کی اچانک اور بے خبری میں دُشمن پر یلغار ۔ ایک ہی طیّارے کی دُشمن کی فِضائی حدود میں پرواز ۔ |
| Sorties | Verb | ہلّہ بولنا ۔ نکل کے حملہ کرنا ۔ ٹوٹ پڑنا ۔ |
| Sortilege | Noun | قُرعہ ڈالنے کا عمل ۔ قُرعہ نِکالنے کا عمل ۔ جادو ۔ |
| Sortileger | Noun | فال نکالنے والا ۔ بوقتی ۔ رمال ۔ نجومی ۔ فال بین ۔ فال گو ۔ |
| Sortilegic | Adjective | فال بین ۔ |
| Sorting | Noun | ترتیب ۔ چھٹائی ۔ چننے کا عمل ۔ تلاش کرنے کا عمل ۔ علیحدہ کرنے کا عمل ۔ |
| Sorting appliance | Noun | چھاٹنے کی مشین ۔ |
| Sorting machine accts | Adjective | چھانٹنے والی مشین ۔ |
| Sorting office | Noun | ڈاک خانے کا پتوّں کے لحاظ سے خطوط چھانٹنے کا شعبہ ۔ |