English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sorrily Adverb گھٹیا پن سے ۔
Sorriness Noun افسوس ناکی ۔ رنجیدگی ۔ پریشانی ۔
Sorrow Noun, Verb غم ۔ افسوس ۔ رنج ۔ ملال ۔ تکلیف ۔ آہ دزاری ۔
Sorrow and ill weather come uncalled for Idiom مصیبت اور خراب موسم کو کون خوش آمدید کہتا ہے ۔
Sorrow for wrongdoing پشیمانی ۔ ندامت ۔
Sorrow hath killed many Idiom غم نے بہتوں کی جان لی ہے ۔
Sorrow kills not but it blights
Sorrow lengthens the hour Idiom غم کی گھڑیال بھاری ہوتی ہیں ۔
Sorrow will pay no debt Idiom رنج و غم بے سود ہے ۔
Sorrowed Verb افسوس ہوا یا کیا ۔
Sorrower Noun ماتم کرنے والا ۔ ملول ہونے والا ۔ غمگسار ۔
Sorrowful Adjective آزردہ ۔ ملول ۔
Sorrowfully Adverb غم گینی سے ۔ اندوہ ناک طریقے سے ۔
Sorrowfulness Noun غم گینی ۔ اُداسی ۔
Sorrowing Adjective سو گوار ۔
Sorrowless Adjective بے رنج ۔ بے اَلم ۔
Sorrows are dry Idiom سب سے سخت رنج و صدمہ وہ ہے جِس میں آنسو نہ بہے ۔
Sorrows are lessened when there is bread Idiom روٹی ہو تو مصیبت اتنی ناگوار نہیں گزرتی ! ۔
Sorrows come unsent for Idiom مصیبت کو بلاتا کون ہے ؟
Sorrows of the people make me weep Phrase لوگوں کے دکھ مجھے رلا دیتے ہیں
Sorry Adjective رنجیدہ ۔ افسردہ ۔ ملول ۔ گھٹیا ۔ معاف کرنا ۔
Sorry but it is not interesting to me Phrase مجھے افسوس ہے لیکن یہ میرے لیے دلچسپ نہیں ہے
Sorry for inconvenience Phrase تکلیف کے لئے معذرت چاہتا ہوں
Sorry for oneself Adjective افسوس ناک کرنے کےلیے معذرت ۔ افسردہ خاطر کرنے کے لیے معذرت ۔ رنجیدہ کرنے کے لیے معذرت ۔
Sorry for the inconvenience Phrase تکلیف کے لئے معاف کرنا
Sorry i am late
Sorry i am not certain
Sorry i am so late
Sorry i cant afford that
Sorry i could not entertain you will you did not take much