English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sorely Adverb شِدَّت سے ۔
Soreness Adjective شدت جلن خراش دکھن ۔
Sorex Noun جنس چھچھوندر ۔
Sorge Noun فِکر ۔ اندیشہ ۔ تعلُق ۔
Sorghum Noun سُرغو ۔ ایک اناجی پودا جِسے چارے ، غلے اور رس کے لیے کاشت کرتے ہیں ۔
Sorghum halepense Noun برو ، بروا ، جنگلی جوار
Sorgo Noun سُرغو کی مُتَعدد اِقسام میں سے کوئی ایک ۔ اِسے اس کے میٹھے رَس کی بِنا پر کاشت کیا جاتا ہے ۔
Sori Noun سورس کی حالت جمع ۔
Soricine Adjective چھچھوندر کا ، اِس سے مُتعلِق ۔
Soriness Noun گھٹیا پن ۔ غم زدگی ۔
Sorites Noun قیاس متراکہ ۔ قیاس پیہم ۔ منطق میں قیاسات کا سِلسلہ وار یوں چلتے جانا کہ ایک محول دوسرے کا موضوع بنتا جاۓ ۔
Soritic Adjective قیاس متراکمہ کے مُتعلِّق ۔
Soriya jah Name ثریا جاہ ۔ بلند پایہ ۔ عالی مرتبہ ۔
Sorn Verb زبر دستی کا مہمان بننا ۔ مان نا مان میں تیرا مہمان کے مصداق بننا ۔
Sorner Noun زبردستی کا مہمان ۔
Soroche Adverb پہاڑ کے مفر کے فتور مثلا دست آنا بے رغتی تکان وغیرہ ۔
Soronarius sinus Noun دل کے تاج کی جوف
Soroptimist Noun رُکن انجمن خواہران ۔ ایک بین الاقوامی انجمن خواتین کی رُکن جِس کی پیشہ ور کاروباری اور انتظامی امور میں مامور عورتیں ہی رُکن ہیں ۔
Sororal Adjective خواہرانہ ۔ نہن کا ۔ بہن جیسا یا جیسی ۔
Sororiation Adjective سوروری ایشن ۔ بلوغت آنے پر چھاتیوں کی نشوونما ۔
Sororicide Noun خواہر کُش ۔
Sorority Adjective کالج یا یونیورسٹی کی طالبات کی برادری ۔
Sorosis Adverb پر انبار گودے دار مرکب پھل مثلا انناس شہتوت ۔
Soroticidal Adjective خواہر کُشتی سے متعلق ۔
Sorption Noun جبذ ۔ وہ عمل جِس کے ذریعے ایک شے کے سالموں کو دوسری شے قابو کر لیتی ہے جیسا کہ عمل انجذاب میں ہوتا ہے ۔
Sorption pump Phrase انجذابی پمپ : وہ ویکیوم پمپ جو گیسوں کو جذب کرنے کے اصول پر کام کرتا ہے ۔
Sorra Noun الم ۔ ملال ۔ اند وہ ۔ غم ۔
Sorrel سرخی مائل ۔
Sorrel tree Noun شجر ترشک ۔ ترش ذائقے والے پتوں اور خوشبودار سفید پھولوں والا امریکی درخت ۔
Sorren Noun اسکاتستان اور آئرستان کے نظام جاگیر داری میں دی جانے والی خِدمت جو اسلامی صدر راہب یا اِس کے آدمی کی کرتے تھے ۔ یا اس کے بدلے میں دی جانے والی مال گزاری ۔