English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sordes Adjective دانتوں کی میل زخم کی گندی رطوبت ۔
Sordid کمینہ تکمیل تنگ دل ۔
Sordidly Adverb گندگی پن سے ۔ کمینے پن سے ۔
Sordidness Noun گندگی ۔ غلاظَت ۔ کمینگی ۔
Sordino Noun مُختلِف سازوں کو بند کر دینے کے لیے کام میں لائی جانے والی ایک شے ۔
Sordor Noun تار باجوں کی آواز مدھم کرنے والا آلہ ۔ گمک ربا ۔
Sore Verb دکھتی جگہ خراش دل کا زخم کھایا ہوا چھلا ہوا سوجا ہوا دکھتا ہوا ۔
Sore bed Noun بستری زخم ، زخم فراش ، جروع الفراش ، بستری قرحہ
Sore eye Noun درد چشم ۔
Sore eyes آنکھیں دیکھنا ۔
Sore head Adjective جھلا ۔ چڑچڑا ۔ تنک مزاج ۔ غیر مُطمئن ۔
Sore headedly Adverb جھلا کر ۔ تنک مزاجی ۔
Sore headedness Noun جھلا پن ۔ تنک مزاجی ۔
Sore heels Noun چیچک اسپ ۔
Sore point Noun باعث آزار ۔ تکلیف دہ بات ۔ موضوع وغیرہ ۔
Sore pressure Noun بستر پر مدت تک پڑے رہنے سے پھوڑے یا سرطان کا ہو جانا
Sore thrix Noun درد گلو ، حلق میں خراش ، گلے میں کچ کچ
Sore throat Adjective زخم گلو ۔
Sore throat putrid Noun حلق کا متعفن ورم
Sore venereal Noun قرحہ آتشک
Soredi سابقہ بمعنی چتی ۔ گھنڈی ۔
Soredi ferous Adjective چتی دار ۔ چتی سے پیدا ہونے والا ۔
Soredial Adjective گھنڈی سے متعلِق یا گھڈی کا ۔
Sorediate Adjective چتی دار ۔
Soredium Noun چتی ۔ گھنڈی ۔
Soreery جادو سحر افسوں ٹونا ۔
Sorefalcon Noun ایک سال سے کم عُمر کا باز جس کے پَر ابھی سُرخ ہوں ۔
Sorehead Noun زود رنج ۔ زود برہم شخص ۔
Soreheaded Adjective جلد برہم ہو جانے والا ۔ زود رنج ۔
Sorel Noun زردی مائل بھورنے رنگ کا نر چکارا تین برس کی عُمر کا ۔