English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sora | Noun | سورا ۔ شُمالی امریکا کا ایک چھوٹے جِسم کا چھوٹی چُونچ والا پرنِدہ ۔ |
| Sorah | Name | سورہ ۔ بیری کا درخت ۔ |
| Sorah nasheen | Name | سورہ نشین ۔ حضرت جبرائیل علیہ السام ۔ |
| Soran | Name | شفق کی سرخی ۔ |
| Sorb | Noun | سنجد ۔ ایک یورپی درخت جِسے گھروں میں لگایا جاتا ہے اور اِس کا پھل کھایا جاتا ہے ۔ |
| Sorb apple | Noun | سورپ کا پھل ۔ ثمر سنجد ۔ |
| Sorb sorbe | Noun | شمالی مشرقی ۔ جرمنی کی ایک قوم ۔ جرمنی کی زبان ۔ |
| Sorbate | Noun | سوربی ایسڈ کا نمک ۔ |
| Sorbefacient | Noun, Adjective | جذب کنندہ ۔ جاذب دوا وغیرہ ۔ |
| Sorbent | Noun | جازب ۔ |
| Sorbet | Noun | جمی ہوئی برف ۔ شربت کی تحریف ۔ پانی کے بعد جمنے والی برف ۔ |
| Sorbian | Adjective | شمالی مشرقی جرمنی کی ایک قوم سے متعلق یا اس قوم کا ۔ |
| Sorbic | Noun | سوربی ۔ |
| Sorbide nitrate | Adjective | سوربائیڈ نائٹریٹ درد دل میں مفید ادویہ ۔ |
| Sorbifacient | Noun | جاذب ، منشف ، روکنے والی |
| Sorbin | Noun | غیر قابِل خمیر شکرینی عنصر جو ایک بیری سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
| Sorbitic | Adjective | متعلِق ۔ |
| Sorbitol | Noun | ایک میٹھا قلمی الکحل مادّہ جو بعض پھلوں میں پایا جاتا ہے اور غذائی صنعت میں ایک جزو کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Sorbo | Noun | ایک طرح کا اسفنجی ربڑ ۔ |
| Sorbonist | Noun | ساربون کا ڈاکٹر یا طالِب علم ۔ |
| Sorbonne | Noun | پیرس میں دینیات کا ایک کالج جس کو رابرٹ ڈی سوربن نے تیرھویں صدی میں قائم کیا تھا ۔ سوربون ۔ وہ مقام جہاں پیرس یونیورسٹی ہے ۔ |
| Sorbose | Noun | سور بوز ۔ دانہ دار شکر جو دواوٴں میں اِستعمال کی جاتی ہے اور سارپیٹول کے بیکٹیریائی عمل سے کاروباری نُقطہ نَظر سے تیاری کی جاتی ہے ۔ |
| Sorbus | Noun | بعض قسم کے درختوں کی ایک جنس ۔ اس جنس کا کوئی درخت ۔ |
| Sorbus lanata | Noun | مرفل ، ڈوڈا |
| Sorcerer | Noun | جادُوگر ۔ افسوں گر ۔ سپانا ۔ اُوجھا ۔ ساحر ۔ مداری ۔ |
| Sorceress | Noun | جادُوگَرنی ۔ |
| Sorcerize | Noun | جادو سے بدل دینا ۔ |
| Sorcerous | Adjective | جادو سے متعلق ۔ سحر نما ۔ جادو گر ۔ سحر کرنے والا ۔ |
| Sorcerously | Adverb | جادو سے ۔ سحر سے ۔ |
| Sorcery | Noun | سفلی عِلم ۔ کالا عِلم ۔ بدرُوحوں کی مفروضہ مدد سے غیب دانی کا عِلم ۔ منتر ۔ |