English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sophomoric Adjective سوفومور کا ۔ اِس سے مخصُوص ۔ روایتی قدیم روَش کے سوفومور کی مانِند ۔ یاد دِلانے والا ۔
Sophomorically Adverb سوفوموری طریقے سے ۔
Sophora Noun پھلی دار درختوں پودوں یا جھاڑیوں کی ایک جنس ۔
Sophora griffithii Noun محراب ، شمپاسیتر
Sophora millis Noun ارغوان ، بنا
Sophora mollis griffithii Noun زمحراب ، شمپاسیتر
Sophora mollis mollis Noun رغوان ، بنا
Sophy Noun ایرانی بادشاہ صفی الدین کے نام کی تحریف ۔
Sopir Noun خواب خرگوش ۔ گہری نیند ۔
Sopite Verb سلانا ۔ حساب چکانا ۔ حساب صاف کرنا ۔
Sopjee Adjective سوجی گندم کے آٹے سے نکال لی جاتی ہے ۔
Sopor Noun گہری غیر طبعی نیند ۔ بیماری کی غنُودگی ۔ خواب خرگوش ۔
Soporfic Adjective خوان آور ۔
Soporiferiferous Adjective خواب آور ۔ منوم ۔ نیند لانے والی ۔
Soporiferous Adjective خواب آور ۔ غنودہ ساز ۔ منوَّم ۔
Soporiferously Adverb خواب آوری کے ساتھ ۔
Soporiferousness Noun طویل نیند کی حالت ۔ خواب خرگوش ۔
Soporific Noun, Adjective مَنوم دَوا ۔ گہری نیند لانے والا ایجِنٹ
Soporific al Adjective خواب آلود ۔ نیند لانے والی ۔ منوم ۔ آلود ۔ نیند سے متعلق ۔
Soporofic Adjective خواب آور ۔ نیند لانے والا رُحجان لیے ہوۓ ۔ غنُودگی آمیز کر دینے والا ۔
Soporous Noun محو خواب ، نائم
Soppiness Noun شرابور ہونا ۔ ترمی ۔ نمی ۔
Sopping Adjective شرابُور ۔ بھیگا ہوا ۔
Soppy Adjective لَت پَت ۔ شرابُور ۔ بہت بھیگی ہوئی ۔ برسات والا موسم ۔
Sopranino Noun سوپرانوسے بھی اُونچی نِکالنے والا ساز خصوصاً ریکارڈر ۔
Sopranist Noun پنچم کے سروں میں گانے والا یا گانے والی ۔
Soprano عورت کی نہایت بلند آواز ۔
Soprano clef Noun تحریری موسیقی کی آواز کی اُونچائی کے درجے کو ظاہِر کرنے والی متروک علامت ۔
Sops ins wine Noun سیب کی ایک قسم ۔
Sopworker Noun ناقص کاریگر ۔