English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Soothingness Noun سکُون بخشی ۔
Soothly Adverb حقیقت سے کام لیتے ہوۓ ۔
Soothsay Verb پیش گوئی کرنا ۔
Soothsayed Adjective پیش گوئی کی ۔
Soothsayer Adjective پیش گو ۔ آئندہ کی بات بناتے والا ۔ نجومی ۔ جوتشی ۔
Soothsaying Noun پیش گوئی ۔ پیشین گوئی ۔ آئندہ واقعات بتانے کی مہارت ۔
Soothto say حقیقتا ۔ در حقیقت ۔
Sootied دھوئیں سے میلا یا کالا ۔
Sootily Adverb کالَک پَن سے ۔
Sootiness Noun کالک ۔ کلونس ۔ دھوئیں کی سیاہی ۔
Sootless بے کالک کا ۔
Sooty Adjective کالَک سے لتھڑا ہوا ۔ آٹا ہوا ۔ سیاہ کلونسا ۔ سایہ گہرے ، بھورے تاریک رنگ کا ۔
Sop Noun شوربے وغیرہ میں ڈِبو کر نِکالی ہوئی کوئی چیز ۔ رِشوت کرنے کے لیے دی گئی کوئی چیز ۔ کمزور اِرادے والا ۔
Sophia عقل ۔ حکمت ۔ حکمت الہی ۔
Sophic عقلی ۔حکمت کا ۔ حکمت الہی سے متعلق ۔
Sophically حکمت سے ۔ عقل سے ۔
Sophism Noun سو فسطانیت ۔ ایسا اِستدلال جو بظاہِر درست لگے لیکن درحقیقت مُغالطہ دار ہو اور جِس کا مقصد اپنی حِجَت آرائی کا اِظہار ہو ۔
Sophist Noun سو فسطانی ۔ سفسطی ۔ اِستدلال ۔ عالِم ۔ فلسفی ۔
Sophister غلط استدلال کرنے والا سوفسطئ ۔ کیمبرج ۔ دوسر ے یاتیسرے سال کا طلب علم ٹرینیٹی کالج تیسرے یاچوتہے سال کاطالب علم ۔
Sophistic Adjective سوفسطانی ۔ سوفسطانیت کا مزاج لیے ہوۓ ۔ مُغالطہ آمیز ۔ سوفسطانیت کی خصُوصیت والا ۔
Sophistically Adverb سوفسطائیت سے ۔ غلط استدلال سے کام لے کر ۔
Sophisticate Verb طبعی ۔ سادہ حالت میں نہ رہنے دینا ۔ تعلیم و تَربیت سے بَدل کر رکھ دینا جیسے کِسی شخص کو ۔
Sophisticated Adjective ثقیف ۔ طبعی سادگی سے ہٹا ہوا ۔ جِس کے تصورات ، اطوار ، مذاق وغیرہ تعلیم و تجربہ کے زیر اثر بالکُل بدل چُکے ہوں ۔
Sophisticatedly Adverb سو فسطانیت سے کام لیتے ہوۓ ۔ ثقیفانہ ۔
Sophistication Noun تضلیل و تدلیس ۔ دلیل بازی ۔ شائستگی ۔ نِفاست ۔ فِقرے بازی ۔ ثقیف کاری ۔
Sophisticator Noun غلط اِستدلال سے کام لینے والا ۔ سوفسطانی ۔
Sophistry Noun پُر شکوہ لفاظی ۔ دلیل باطل ۔ غلط استدلال ۔
Sophitication Noun ملاوٹ ، کھوٹ ، آمیزش
Sophoclean Adjective سفقلی ۔ سفقلس سے متعلق ۔
Sophomore Noun امریکی ہائی اسکُولوں ، کالِجوں میں چار سالہ کورس کا دُوسرے سال کا طالِب عِلم ۔