English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Soon the dream is over and he is awake to find himself a changed person Phrase جلد ہی اس کا خواب ختم ہو جاتا ھے اور وہ جلد ہی نارمل زندگی میں آجاتا ھے اور اپنے آپ کو ایک تبدیل شدہ انسان پاتا ھے
Soon the hounds came up and tore him Phrase جلد ہی شکاری کتے آن پہنچے اور (انہوں نے) اس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے
Soon the hounds reached the spot and tore him into pieces جلد ہی کتوں نے اسے آدپوچااور چیڑ پھاڑ ڈالا
Soon the lion was free Phrase جلد ھی شیر آزاد ہو گیا
Soon the lion was free and in the turn thanked the mouse Phrase جلد ہی شیر آزاد ہو گیا اور اس نے چوہے کا شکریہ ادا کیا
Soon they order george and nick adams to go around on the other side of the counter
Soon they told the servant and attendant of the restaurant that they wanted to kill ole anderson a retired boxer Phrase انہوں نے ریستوران کے خادم اور ویٹر کو کہا کہ وہ آل اینڈرسن کو قتل کرنے کے لئے یہاں آئے ھیں
Sooner Noun قانونی اِجازت مِلنے سے پہلے کِسی سرکاری زمین پر اس غرض سے قبضہ جما لینے والا ۔
Sooner or later آخِر کار ۔ بِالآخر ۔ جلد ۔
Sooner said than done Idiom کہنا آسان کرنا مشکل ! ۔
Soonest جلد ترین ۔
Soop سبک رفتاری سے چلنا یا گزرنا سبک پروازی سے اُڑنا گزرنا خراٹے بھرنا آندھی کی طرح چلنا نہایت تیزی سے دوڑنا ٹوٹ پڑنا ۔
Soor دیکھو ۔
Soorard Name صورارد ۔ ٹھنڈی ہوائیں ۔
Soorpilzy Noun جرثومہ قلاع
Soot کاجل کالک ۔
Soot cancer Noun فیکٹریوں کی چمنی صاف کرنے والے افراد کا سرطان
Sooted Verb کالک سے بھرا ۔
Sooter کالک صاف کرنے والا ۔
Sootfall کاکل گرنا ۔ کاکل کی بارش ۔
Sooth در حقیقت سچ صداقت ۔
Sooth adv Adverb سچ مچ ۔ سچائی سے
Soothe Verb تسکین دینا ۔ سچا قرار دینا ۔ نرم کرنا ۔
Sootheed Adjective آرام پہنچایا چاپلوسی کی ۔
Soother Noun تَسکین دینے والا ۔ سکون آور ۔ راحت بخش ۔
Soothfast Adjective درُست ۔ راست ساز ۔ راست گو ۔ وفادار ۔ باوفا ۔
Soothfastly Adverb راست گوئی سے کام لیتے ہُوۓ ۔
Soothfastness Noun راست بازی ۔ راست گوئی ۔ وفاداری ۔
Soothing Adjective سکُون بخش ۔ افاقہ پیدا کرنے والا ۔ کِسی عارضے کی شِدَّت کو کم کرنے والا ۔
Soothingly Adverb سُکون بخش انداز سے ۔