English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sonorously Adverb بُلند آواز سے ۔ گونج دار آواز سے ۔
Sonorousness بلند آوازی ۔ پر آوازی گونج ۔ طبین ۔
Sonovox Noun ایک برقیاتی اِختراع جِس کے ذریعے ریکارڈ کی گئی آوازوں کو حنجری میں ارسال کیا جاتا ہے ۔
Sonphysis Adjective ہڈیوں کا الحاق بذریعہ کری ۔
Sonra Name سونرا ۔بعد میں آنے والی ۔
Sons mother in law
Sonship Noun فرزندی ۔ ابنیت ۔ بیٹے کا باپ سے رِشتہ ۔
Sonsy Adjective سعد ۔ خوش قِسمتی لانے والا ۔ خوش حال ۔
Sontag Noun ایک قسم کی بنی ہُو ئی ٹوپی ۔
Sonu will not have been watering the plants for many days Phrase سونو کئی دنوں سے پودھوں کو پانی نہیں دے رہا ہوگا
Soobah Name صوبہ : ریاست یا ملک کا وہ حصہ جس میں بہت سے اضلاع شامل ہوں ۔
Soofi Name صوفی ۔ پرہیز گار ۔
Soogee دھونا جہاز کے عرشے یا پالش وغیرہ کو ۔
Soojee سوجی ۔
Sook Noun شر میلا ۔ بزدل ۔ کمزور ۔ بچھڑا جسے ہاتھ سے دودھ پلایا جائے ۔
Sool Verb جانور پر حملہ کرنا یا اسے پریشان کرنا ۔ ہنکانا ۔ لشکارنا ۔
Soon Adverb عنقریب ۔ ابھی ۔ فورا ۔ اسی وقت ۔
Soon after the americans sent their own satellite into space Phrase چار سال کے بعد امریکیوں نے اپنا مصنوعی سیارہ خلا میں بھیجا
Soon after the discovery of penicillin it was realised
Soon after the russians the americns sent their own satellite into space Phrase چار سال کے بعد امریکیوں نے اپنا مصنوعی سیارہ خلا میں بھیجا ۔
Soon enough is well enough Idiom بہت زیادہ جلدی کرنے میں نقصان کا احتمال ہے ۔
Soon he felt he was going to be caught up in a whirlwind Phrase اس نے جلد محسوس کیا کہ وہ آندھی اور طوفان میں گھر جائے گا
Soon he realized that the muslims of the sub continent are deprived of their rights
Soon hoever the disease spread to neighbouring countries
Soon hot soon cold
Soon it was two in the afternoon Phrase جلدہی دوپہرکےدوبج گۓ
Soon our teacher came to me جلد ہی میری ٹیچر میرے پاس آئ
Soon our teacher come to me Phrase جلد ہی میری ٹیچر میرے پاس آئی
Soon ripe soon rotten
Soon she heard him mounting the stairs Phrase جلد ہی اس نے اپنے خاوند کے قدموں کی آواز کو سنا