English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Soniferous | پر صدا ۔ آواز دینے والا ۔ صوت دار ۔ آواز دار ۔ | |
| Sonification | آواز پیدا کرنا ۔ | |
| Sonitus | Noun | کانوں کی بھنبھناہٹ ، طفین |
| Sonless | Adjective | بے پسر ۔ لاولد ۔ اولاد نرینہ سے محروم ۔ بے فرزند ۔ |
| Sonlike | بیٹے سے مشابہ یا بیٹے کی طرح ۔ فرزندانہ ۔ | |
| Sonne dysentery | Noun | سونے پیچَش ۔ بَیسیلَری پَیچَش |
| Sonnet | Noun | چودہ مصر عوں والی غزل ۔ |
| Sonnet sepuence | ہم موضوع سانیٹ کا مجموعہ یا سیٹ ۔ | |
| Sonnet sequence | Noun | سانیٹ سِلسلہ ۔ کِسی ایسے شاعر کے لِکھے گۓ سانیٹوں کا سلسلہ جِس کے پاس کوئی ایک بُنیادی موضوع ہو ۔ |
| Sonneteer | Noun | سانیٹ کہنے والا ۔ ادنیٰ درجے کا شاعر ۔ سانیٹ گو ۔ |
| Sonneteer sonnetter | سانیٹ کہنے والا ۔ | |
| Sonneteze | سانیٹ کہنا ۔ سانیٹ لکھنا ۔ سانیٹ میں تعریف کرنا ۔ | |
| Sonnetization | Noun | سانیٹ گوئی ۔ |
| Sonnetize | Verb | سانیٹ کہنا ۔ کِسی موضوع پر سانیٹ تیار کرنا ۔ |
| Sonney sonnie | بیٹا ۔ بھیا ۔ لڑکے کو پیار میں کہتے ہیں ۔ | |
| Sonny | Noun | پیار بیٹا ۔ بر خور دار ۔ لخت جگر ۔ |
| Sonobuoy | Noun | صوتی ترنا ۔ زیر آب صداوٴں کو موصول کرنے والا آلہ ۔ |
| Sonogram | Noun | صوتی ترسیم یا گراف جس میں مختلف تعدّد امواج کی آوازوں سے پیدا ہونے والی تصویر جس سے مرض کی تشخیص میں مدد ملتی ہے ۔ |
| Sonograph | Noun | مَادَّہ تولیدی اعضا پَر اطلاق شُدَہ صَوتی لہروں کی دَخَل اندازی کا گرافِک رَیکارڈ |
| Sonography | Noun | الٹراسونوگرافی |
| Sonohuoy | پیراک پیپا جس میں زیر آب آواز کو لے کر خود کار طور سے ریڈیو پر منتقل کر دینے کا آلہ لگا رہتاہے ۔ | |
| Sonolucent | Noun | آواز کی لہروں کو گزرنے دینا اور انہیں واپس ان کے مقام پر نہ لانا |
| Sonometer | Noun | صوت پیما جس کے ذریعے تار ۔ ڈوری وغیرہ کے ارتعاش کا تعدّد امواج جانچا جاتا ہے ۔ سماعت پیما ۔ |
| Sonorant | Noun | وہ حرف صحیح جو غیر مختفی ہوتا ہے لیکن حرف عِلت سے کم ملفوظ ۔ |
| Sonorate | Noun | کِسی شخص کی اپنی سالی سے مناکحت ۔ |
| Sonorescent | ابر وغیرہ جس میں کسی چیز کے جلنے کی سی آواز حرصوتی ۔ | |
| Sonority | Noun | بُلند آوازی ۔ گونج ۔ |
| Sonorous | Adjective | بجنے والی ۔ صدا دینے والی گونجے والی ۔ بلند آواز کی ۔ |
| Sonorous rale | Noun | چھاتی سے خرخر کی آواز |
| Sonorousfigures | وہ شکلیں جوریت کی تہ میں آواز کے تموج سے بن جاتی ہیں اشکال صوتی ۔ |