English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Song writer | گانے لکھنے والا ۔ نغمہ ساز ۔ | |
| Songbird | Noun | گانے والا پرندہ ۔ مغنی قِسم کا کوئی پرندہ ۔ گانے والی عورت ۔ |
| Songbook | Noun | گیتوں اور اس کے ساتھ کی موسیقی کا مجموعہ ۔ |
| Songfest | Noun | وہ میلہ جِس میں مِل کر گانا ہی سب سے بڑی تفریح ہو ۔ |
| Songful | Adjective | نغموں سے بھرپُور ۔ سُریلا ۔ |
| Songfully | Adverb | نغموں کے ساتھ ۔ |
| Songfulness | Noun | نغمہ سرانی ۔ |
| Songless | Adjective | بے نغمہ ۔ وہ جو گا نہ سکتا ہو ۔ |
| Songlessly | Adverb | بغیر نغمے کے ۔ |
| Songs are sung by her | Phrase | اس سے گانے گائے جاتے ہیں |
| Songsmith | Noun | نغمہ نگار ۔ فرمائشی گیت گھڑنے والا ۔ گا کر سکھانے والا ۔ |
| Songsong | Noun | کنٹھالی چمپا ، ہراچمپا |
| Songster | Noun | گانے والا ۔ گویّا ۔ مرغ نغمہ سرا ۔ نغمہ نِگار ۔ |
| Songstress | Noun | گانے والی ۔ گائیکہ ۔ |
| Songwriter | Noun | گیت نِگار ۔ نغمہ نِگار ۔ مَقبُول گانے لکھنے والا ۔ |
| Songwriting | Noun | نغمہ نگاری ۔ گیت لکھنے والا ۔ گانوں کی ترتیب دینے والا ۔ |
| Sonhood | فرزندی ۔ ابنیت ۔ | |
| Sonia | Name | سونیا ۔ سمجھداری ۔ عقلمندی ۔ دانائی ۔ دانشمندی ۔ |
| Sonia is not as intelligent as abida | Phrase | سونیا اتنی عقلمند نہیں جتنی عابدہ |
| Sonia s dress is prettier than mine | — | — |
| Sonias dress is prettier than mine | — | — |
| Sonic | Adjective | صوتی ۔ صدائی لہروں کا ۔ آواز کی رفتاروں سے مُتعلّق ۔ صوتی رفتار کے قریب ۔ |
| Sonic bang | Noun | وہ دھماکہ جو ہوا سے تیز رفتار ہوائی جہاز کی آواز کے زمین پر ٹکرانے سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| Sonic barrier | Noun | صوتی موجی روک ۔ سدصوت ۔ صوتی روک ۔ |
| Sonic boom | Noun | صوتی دھماکا ۔ صوتی موجی رفتار پر پہنچ کر کِسی طیّارے کے ارد گرد بننے والے دباوٴ سے پیدا ہونے والا زور دار دھماکا ۔ |
| Sonic depth finder | Noun | صوتی عمق پیما ۔ گُونج پیما ۔ بازگشت شناس ۔ |
| Sonic mine | Noun | بارودی سرنگ جو پاس سے گزرنے والے بحری جہاز کی آواز سے سر ہو جائے ۔ |
| Sonicaid | Noun | الٹرا سائونڈ مشین جو جسم کی اندرونی حرکات دریافت کر کے مرض کی تشخیص کا پتا بتاتی ہے ۔ |
| Sonically | Adverb | صوتی لہروں سے ۔ صوتی رفتار کے لحاظ سے ۔ |
| Sonication | Noun | آواز کے لہروں کے سامنے آنا یا سامنے کرنا |