English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sonarman Noun سونار کی دیکھ بھال کرنے والا اور اِسے چلانے والا ایک چھوٹا افسر ۔
Sonata Noun ساز پر بجانے کا راگ ۔
Sonata form Noun تین بڑے انگوں کا نغمہ جِن میں پہلا اصل موضوع کو لیے ہوتا ہے ۔
Sonatina Adjective چھوٹا اور مُختَصِر سوناٹا ۔
Sonation آواز دینا ۔ آواز نکالنا ۔
Sonchus arvensis Noun کالا بھنگرا ، پیلی دودک ، شاہ دیوی
Sonchus asper Noun دودک ہری ، گروا
Sonchus brachyotus Noun کالا بھنگرا ، پیلی دودک ، شاہ دیوی
Sonchus capitata Noun آللو ، آغوت
Sonchus cleraceus Noun دودک ، گو کی زبان ، آگت
Sonchus oleraceaus asper Noun دودک ہری ، گروا
Sondage مٹی نکال کر دیکھنا ۔ تجرباتی کھدائی ۔
Sonde Noun فضا پیما ۔ ایک آلہ جو فضا میں موسمی معلومات حاصل کرنے کے لیے چھوڑا جاتا ہے ۔
Sonding rocket Noun وہ راکٹ جِس میں دُور بُلندیوں پر فِضائی حالات ناپنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے آلات لگے ہوتے ہیں ۔
Sondium cyclamate Phrase سوڈیم سائیکلیمیٹ : ایک سفید قلمی حل پزیر سفوف ، پیشتر ازیں ذیابطیس کے مریض اور مشروبات میں میٹھے کے طور پر استعمال کرتے تھےلیکن اب ممنوع قرار دے دیا گیا ہے ۔
Sone Noun سون ۔ جہریت یعنی بُلند آوازی کی پیمائش کرنے والی ایک فاعلی اکائی جو ایک ہزار سائیکل فی سیکنڈ کی آواز کے برابر ہے ۔
Sonesthesia احساس جسمی ۔
Song Noun راگ ۔ نغمہ ۔ گیت ۔ گانا ۔ گانے کی چیز ۔ غزل ۔ ٹھمری ۔ دادرا ۔ شعر ۔ ایک قسم کا گیت جو تین ٹکڑوں میں ہوتا ہے ۔
Song and dance اسٹیج ڈرامے کا وہ ایکٹ جِس میں رقص و سرود دونوں موجود ہوں ۔
Song book عبادات کی کتاب ۔گانے کی کتاب ۔
Song box گانے پرندوں کا حنجرہ زیریں ۔
Song cycle Noun رومانی موضوع پر نغمات کا سلسلہ ۔
Song dird مغنی پرند ۔ بلبل ۔ مغینہ ۔ گانے والی ۔
Song form موسیقی ۔ سازپردی ہُوئی سادہ ترتیب ۔ نغموں کی
Song grosbeak امریکی پرندوں ۔ کی ایک جنس ۔
Song of songs Noun غزل الغزلات ۔ تورات کا ایک باب جو حضرت سلیمانؑ سے منسوب نغمات پر مشتمل ہے ۔
Song scholl Noun وہ سکول جس میں گانا سکھایا جاتا ہے ۔
Song sparrow Noun ایک گھریلو چڑیا سے ملتی ہوئی سُریلی چڑیا ۔ ورسہ یا نیل چڑیا کی ہم اصل ۔
Song thrush Noun یورپ اور مغربی ایشیا کا طوطی جو دوسرے پرندوں کی نقل بھی کرتا ہے ۔
Song was not being sung by us Phrase گانا ہم سے نہیں گایا جا رہا تھا