English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Somrousness | تاریکی ۔ اداسی ۔ | |
| Somuiferous | Adjective | خواب آور ۔ |
| Somulloquism | Adjective | سوتے سوتے بولنے کی عادت ۔ |
| Son | Noun | بیٹا ۔ |
| Son adopted | لے پالک بیٹا ۔ متنبی بیٹا ۔ | |
| Son and heir | Noun | وارث ۔ بیٹا ۔ |
| Son damsel | غیر شادی شدہ عورت کا بیٹا ۔ کنواری کا بیٹا ۔ | |
| Son et lumiere | Noun | کسی تاریخی عمارت پر رات کے وقت ایک تقریب جس میں روشنی کے اثرات اور ریکارڈوں کے ذریعے اس کی تاریخ ڈرامائی انداز میں بیان کی جاتی ہے ۔ |
| Son illegitimate | ولدا لزنا ۔ غیر صحیح النسب بیٹا ۔ | |
| Son in law | Noun | داماد ۔ خویش ۔ |
| Son in law | Noun | داماد ۔ خویش ۔ |
| Son in low | داماد ۔ | |
| Son legitimate | صحیح النسب بیٹا ۔ حلالی بیٹا ۔ | |
| Son of a bitch | Noun | ایک گالی ۔ لفظاً کتیا کا بچہ ۔ |
| Son of a gun | Noun | کسی کے لیے مذاق یا پیار کے بول ۔ لفظاً بندوق زادہ ۔ |
| Son of a gun stick to ones guns | — | — |
| Son of god | Noun | حضرت عیسٰی کے متعلق کچھ لوگ یہ تصوّر کرتے ہیں ۔ کہ وہ اللہ کے بیٹے ہیں ۔ |
| Son of man | Noun | انسان ۔ ابن آدم خصوصا خطاب کی شکل میں تورات ۔ |
| Son of my brother ho thy way none dare touch thee | Phrase | میرے بھائی کے بیٹے اپنے راستے پر گامزن رہو آپؐ کو کوئی ہاتھ لگانے کی جرآت نہیں کر سکتا ۔ |
| Son s father in law | سمدھی ۔ | |
| Son s mother in law | سمدھن ۔ | |
| Sonagrata | Noun | پسندیدہ شخص ۔ قابل قبول شخص ۔ |
| Sonaira | Name | سونیرا ۔ ختم کرنے والی ۔ |
| Sonal liability insurance | شخصی ذمہ داریوں کا بیمہ ۔ | |
| Sonance | Noun | جہریت ۔ |
| Sonancy | Noun | صوتیت ۔ آواز ۔ گونج ۔ صدا ۔ |
| Sonant | Adjective | حرف صُورت کا ۔ آواز دینے والا ۔ آواز رکھنے والا ۔ غیر مختفی ۔ |
| Sonantal | Adjective | جہدی ۔ صوتی ۔ |
| Sonar | Phrase | سونار : غرقاب اشیاء کی نشاند ہی کےلیے سامان ۔ |
| Sonargaon | سونارگاﺅں ۔ |