English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Somnambulic Adjective خواب خرامی کی طرح ۔ خواب خرامی سے متعلق ۔ خواب خرامی کرنے والا ۔
Somnambulism Adjective سومینمبولزم ۔ خواب خرامی ۔ نیند میں چلنا ۔
Somnambulist Noun خواب خرام ۔
Somnambulistic Adjective خواب خرامی سے مُتعلق ۔
Somnambulistically Adverb خواب خرامی کرتے ہوۓ ۔
Somnarium Noun محلل النوم ، نیند کو ختم کرنے والا
Somnifacient Adjective خواب آور ۔ خواب لانے والی ۔ غنودگی ۔
Somnifacient hypnotic Noun خواب آور دوا
Somniferous Adjective خواب آور ۔ غنودہ کر دینے والی ۔
Somniferously Adverb خواب آور کے طور پر ۔
Somnific Adjective خواب آور ۔ منوم ۔
Somniloquence Noun خواب کلامی ۔ نیند میں بولنے کی عادت ۔ بڑبڑاہٹ ۔
Somniloquent Adjective خواب کلام ۔ نیند میں بولنے والا ۔
Somniloquism Adjective سومینلوکزم ۔ خواب کلامی ۔ نیند میں بولنا ۔ بڑ بڑاہٹ ۔
Somniloquist Noun خواب کلام ۔ بڑبڑانے والا ۔ نیند میں بولنے کا عادی ۔ وہ شخص جو سونے میں بڑ بڑاتا ہے ۔
Somniloquous Adjective نیند میں بولنے کا عادی ۔ نیند میں بڑبڑانے والا ۔
Somniloquy Noun خواب کلامی ، سوتے میں باتیں کرنا
Somnipathist Noun عامل تنویم ۔ عمل تنویم کا معمل ۔
Somnipathy Noun عمل تنویم ۔ تنویمی نیند ۔
Somnivolency Noun خواب آور دوا ۔ منوم دوا ۔
Somnolence Noun نیم خوابی ۔ غنودگی ۔ اُونگھ ۔ نیند کی خواہِش ۔
Somnolency Name نیم خوابیدگی ۔ نیم خوابی کا وقت ۔ دورانے خواب و خیال کا وقت ۔
Somnolent Adjective اونگھتا ہوا ۔ مائل بہ خواب ۔ نیم خوابیدہ ۔
Somnolentia Noun غیر کامل نیند ، اونگھ ، نعاس
Somnolently Adverb اونگھتا ہُوا ۔ غنودگی کی حالت میں ۔
Somnolentty Adverb نیم خوابیدہ طور پر ۔
Somnolescent Adjective سومنولینٹ ۔ نیم خوابیدہ ۔
Somnolism Noun نوم توجہ ۔ تنویمی نیند ۔ نوم مصنوعی ۔
Somnus Noun نیند کا دیوتا ۔
Somolentium coma Noun نعاسی قوما