English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sometimes the best gain is to lose Idiom بعض اوقات ہار مان لینے میں ہی فائدہ ہوتا ہے ۔
Sometimes the students borrow things Phrase بعض اوقات طلبا چیزیں ادھار لیتے ہیں
Sometimes there are no expenses for cinema theattre haircuts and work uniforms
Sometimes there were unexpected respites a half holiday to let us attend a football match Phrase بعض اوقات غیر متوقع وقفے ہو جاتے تھے ہمیں فٹ بال کا وہ میچ دیکھنے کے لیے آدھے دن کی چھٹی مل جاتی
Sometimes they do so Phrase بعض اوقات وہ ایسا کرتے ہیں
Sometimes they had a half holiday to see a football match
Sometimes they learn their lesson and return to do first rate work
Sometimes we go to the theater
Sometimes we have to spend boyond our means Phrase کبھی کبھی ہمیں اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا پڑتا ہے
Someway Adverb کِسی طرح ۔ کِسی طور سے ۔
Somewhat ایک حد تک ۔ کچھ کافی ۔
Somewhen Adverb کسی وقت ۔ کبھی ۔کبھی کبار ۔ باز اوقات ۔
Somewhere کہیں نہ کہیں ۔
Somewhere about Adjective تقریباً ۔ اندازے سے ۔ قریب قریب ۔ پاس پاس ۔ آس پاس ۔ قریب تر ۔
Somewhither Adverb کِسی غیر مُتعین جگہ کی طرف ۔ کہیں بھی ۔
Somewise Adverb کسی طرح سے ۔ کسی حد تک ۔
Somiotic function Adjective وہ ذہنی سرگرمی جس میں ایک کام کو دوسرے کی جگہ علامتی طور پر پیش کیا جائے ۔
Somital Adjective جوڑ اعضا کا ۔
Somite Noun بعض جانوروں کے جِسم کو ترکیب دینے والے ایک سے باترتیب اعضا ۔
Somite embryonic Noun بار آور بیضہ کی پہلی اور آخری حالت
Somla Name سوملہ ۔ چھوٹی پیالی ۔
Somma Noun آتش فشاں پہاڑ کے دہانے کا حلقہ ۔
Sommelier Noun کِسی ریسٹوران میں شراب پِلانے کا مہتمم ۔
Somnabulism Adjective, New Latin خَوَاب خَرَامی ۔ نیند میں چَلنا ۔ اِس میں سونے اور جاگنے کی کَیفیات مِل جاتی ہَیں
Somnambulance Noun خواب خرامی ۔ نیند میں چلنے کی عادت ۔
Somnambulant Adjective خوابیدہ خرام ۔ سوتے میں چلنے کی عادت ۔ سوتے میں چلنے کا عمل ۔
Somnambular Adjective خراب خرامی سے متعلق ۔
Somnambulate Verb سوتے سوتے چلنا ۔ خواب خرامی کرنا ۔ خواب میں چلنا ۔
Somnambulation Noun خواب خرامی ۔
Somnambulator Noun خواب خرام ۔ نیند میں چلنے والا ۔