English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Solid state disk drive Noun سالڈ سٹیٹ ڈسک ڈرائیور ۔ ایک بڑی سٹوریج ڈیوائس جو مقناطیسی سٹوریج کی بجائے ریم میں ڈیٹا محفوظ رکھتی ہے ۔
Solid state physics the physics of solids particulary their electronic optical and magnetic properties Phrase ٹھوس حالت طبیعیات ، طبیعیات کی شاخ جس میں مادہ کی ٹھوس حالت میں خوصیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Solid state seaction ٹھوس حالت تعاملات ۔ ایسے تعاملات جو دو یا دو سے زیادہ ٹھوس مرکبات کے درمیان واقع ہوتے ہیں یا ٹھوس حالت میں رونما ہونے والی افتراقی کیفیت پیدا کرتے ہیں ۔ جیسے ٹرنری آکسائیڈز ۔
Solid vote متفقہ رائے یا ووٹ ۔
Solid worth is not sullied by slander Idiom خاک ڈالنے سے کہیں چاند چھپتا ہے ۔
Solidago Noun اِس نام کے خاندان کا کوئی پودا ، اِس کے پھول زرد اور گُچھیلے ہوتے ہیں ۔
Solidaric Adjective مستحکم ۔ باہمی طور پر مُتفق ۔
Solidarily Adverb اتحاد کے ساتھ ۔ باہمی اتفاق کے ساتھ ۔
Solidarism Noun اغراض ۔ احساسات اور عمل کا اتحاد ۔ باہمی اتفاق ۔ عمر کا ایک نظریہ کہ کسی سوسائٹی کے اراکین کا باہمی انحصار ہی اغراض و عمل کے اتحاد پر مبنی کسی سماجی تنظیم کی بنیاد پر بنتا ہے ۔
Solidarity Noun یک جہتی ۔ مُشترکہ ذمہ داریوں اور مُفادات سے پیدا ہونے والی رفاقت جیسی کہ جماعت کے ارکان میں ہوتی ہے ۔
Solidarize متحد ہونا ۔ مسحکم ۔ہونا ۔ باہمی ۔ طور پر متفق ہونا ۔
Solidary قانون ۔ مشترک اور متفرق مشترک اغراض والا ۔ متحدہ ۔ باہمی طور پر متفق ۔
Solidate وہ قطعہ زمین جس سے کسی کی سالانہ آمدنی ایک شلنگ یا ایک سولیڈس ہو ۔
Soliderity Noun باہمی اتفاق ۔ ایکا ۔ استحکام ۔
Solidifable قابل انجماد ۔ استحکام پذیر ۔ ٹھوس بننے یابنائےجائے کے لائق ۔
Solidifcation انجماد ۔ استحکام ۔ ٹہوس ۔ بنانے کا عمل ۔
Solidifiable Adjective قابل اِنجماد ۔
Solidification Noun اِنجماد کاری ۔ عمل اِنجماد ۔
Solidified Verb ٹھوس کیا ۔
Solidifier Noun جمانے والا مادّہ ۔ ٹھوس کرنے والا مادّہ ۔ سخت کرنے والا مادّہ ۔
Solidify جم جانا ۔
Solidism طب ۔ نظریہ صلاہیت ۔ یہ نظریہ کہ تمام امراض جسم کےٹھوس حصوں میں خرابی کی وجہ ہوتے ہیں ۔
Solidist اس نظریے کا حامی کے تمام امراض جسم کے ٹھوس حصوں میں خرابی کی وجہ سے پیدا ہتے ہیں ۔
Solidity Noun جمود ۔ اِنجمادی حالت ۔ خاصیت ۔ کیفیت ۔
Solidly Adverb ٹھوس پن کے ساتھ ۔
Solidness Noun ٹھوس پن ۔ مُجسمیت ۔ غیر مُجوف ۔
Solidnewel پیچدار ۔ زینے ۔ کا ٹھوس ۔ مرکزی ۔ ستون ۔
Solidongula Adjective ٹھوس کھر یا سم ۔
Solids Verb جامد ٹھوس گٹھا ہوا ۔
Solidum پایہ ۔ ستون ۔ کل رقم ۔ کل مقدار