English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Solicitousness Noun فِکر مندی ۔ اِضطراب ۔ تردد ۔
Solicitude Noun فکر ۔ اندیشہ ۔ تفکّر ۔ خواہش ۔
Solicitudeinous متردد ۔ فکر ۔ مند ۔ متفکر ۔
Solid Adjective کڑا ۔ سخت ۔ مضبوط ۔ مستحکم ۔ جس کی شکل نہ بدلے ۔
Solid a state of matter in whih the particles have very little if any motion away their lattice sires simply vibrating about their mean position Phrase ٹھوس ، مجسم ، سیسہ البعادی شکل ، ایک سہ رخی شکل جس کی لمبائی ، چوڑائی ، اور موٹائی ہو ایک مجسم ہموار سطحوں سے گھرا ہوتا ہے جس میں منشور اور مخروط یا پریمڈ شامل ہوں کیونکہ ان کا ہر پہلو ایک ہموار سطح سے ہے ، مخروط مستدیر گولا اور استوانہ بھی مجسم ہیں ۔
Solid angle Noun زاویہ مُجسمہ ۔ وہ زاویہ جو تین سے زیادہ سطحوں کے مُقام تقاطع پر بنتا ہو ۔
Solid angle the three dimensional conical surface formed by all rays from a given point that extend through a given closed curve Phrase مجسم زوایہ، زوایہ مجسمہ ، زوایہ بنائی ہوئی مخروطی سطح سے بند کرے کے حصے کی سطح کے ایریا کی کرے کے نصف قطر کے مربع نسبت ۔
Solid body Noun مستحکم جماعت ۔ ٹھوس جسم ۔
Solid bulb بصلہ ۔ ٹھوس ۔ گنٹھی ۔
Solid colour Noun پوری سطح پر پھیلا ہوا ہموار رنگ جس میں کوئی خلا یا نقش نہ ہو ۔
Solid cone Noun ٹھوس کون ۔ ٹھوس مخروط ۔
Solid drawn
Solid extract Noun سلاجیت
Solid foams ٹھوس جھاگ ۔ ایک مسام دار نیٹ ورک جو گیس کو محصور رکھتا ہے (اکثر اوقات تھوس مائع نظام میں ) جیسے چار کول ۔
Solid geometry Noun ٹھوس جیومیٹری ۔ ہِندسہ فراغیہ ۔ عِلم ہِندسہ مجسمات ۔ مجسم علم ہندسہ ۔
Solid hoofed تلک سم ۔ ٹھوس ۔ دار ۔ ٹھوس ۔ کھروالا ۔
Solid ink Noun سالڈ انک ۔ رنگ دار چاک سے ملتی جلتی ٹھوس چھڑیوں کی حالت میں تیار کی گئی روشنائی، جسے سالڈ انک پرنٹر میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Solid ink printer Noun سالڈ انک پرنٹر ۔ ایک کمپیوٹر پرنٹر جو سالڈ انک سٹکس استعمال کرے ۔
Solid looking مضبوط ۔ مستحکم ۔
Solid looking مضبوط ۔ مستحکم ۔
Solid model Noun سالڈ ماڈل ۔ ایک جیومیٹرک ساخت یا ایسی تعمیر جس کی لمبائی ، چوڑائی اور گہرائی میں تسلسل پایا جاتا ہے ۔
Solid mouth بھیڑ ۔ جس ۔ کے ۔ منہ ۔ میں ۔ کل ۔ دانت ۔ نکل ۔ آئے ہوں ۔
Solid of revolutions a solid figure formed by rotating a plane curve through 360 about an axis Phrase سالڈ آف ریولوشن ، کسی پلین کو ۳۶۰ درجے پر گھمانے سے حاصل ہونے والی ٹھوس شکل ۔
Solid ofrevolution ریاضیات ۔ گردشی ۔ مجسم ۔
Solid propeliant Noun راکٹ ۔ رہبر ۔ میزائل کا ٹھوس شکل میں محرکہ جِس میں عموماً ایندھن اور تکسیدی عامل اِکٹھے ہوتے ہیں ۔
Solid solution Noun کوئی ٹھوس مادّہ جس میں کوئی دوسرا مادّہ ہموار طور پر ملا جلا ہو ۔
Solid square فوج کی مربع شکل میں ترتیب جس میں طول و عرض برابر ہو ں ۔
Solid state Noun, Adjective مادّے کی ٹھوس حالت میں ٹھہری ہوئی شکل ۔ قائم مادّہ ۔ ٹھوس نیم موصل کی برقیاتی خصوصیات کے استعمال پر مبنی ۔
Solid state Noun, Adjective مادّے کی ٹھوس حالت میں ٹھہری ہوئی شکل ۔ قائم مادّہ ۔ ٹھوس نیم موصل کی برقیاتی خصوصیات کے استعمال پر مبنی ۔
Solid state device Noun سالڈ سٹیٹ ڈیوائس ۔ ایک سرکٹ کمیپوئنٹ جس کی خصوصیات ٹھوس جسم کی برقی یا مقناطیسی امتیازی خاصیتوں پر منحصر ہوتی ہے ۔